Tag Archives: آزمائش

دنیا کے طاقتور ترین راکٹ کی تیسری آزمائشی پرواز 14 مارچ کو ہوگی

(پاک صحافت) انسانی تاریخ کا سب سے طاقتور خلائی راکٹ زمین کے مدار کی جانب 14 مارچ کو زمین کی مدار کی جانب اولین پرواز کرے گا۔ ایلون مسک کی کمپنی اسپیس ایکس کا اسٹار شپ اسپیس کرافٹ انسانوں کو چاند اور مریخ پر لے جانے کے لیے تیار کیا …

Read More »

واٹس ایپ کو اب اسمارٹ واچ میں استعمال کرنا ممکن

(پاک صحافت) دنیا کی سب سے بڑی انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ کو اینڈرائیڈ اسمارٹ واچز میں متعارف کرادیا، اب تمام اینڈرائیڈ ویئر او ایس 3 اور اس سے جدید آپریٹنگ سسٹم رکھنے والی واچز پر ایپ کو استعمال کیا جا سکے گا۔ تفصیلات کے مطابقواٹس ایپ کی مالک …

Read More »

واٹس ایپ میں ایک اور بہترین پرائیویسی فیچر متعارف

واٹس ایپ

(پاک صحافت) واٹس ایپ میں ایک بہترین پرائیویسی فیچر متعارف کرایا جا رہا ہے۔ میٹا کی زیر ملکیت میسجنگ ایپ میں صارفین اب کمیونٹیز میں اپنا فون نمبر تمام صارفین سے چھپا سکیں گے۔ ویسے تو واٹس ایپ کمیونیٹیز میں فون نمبر ظاہر نہیں ہوتا مگر جب صارف میسجز پر …

Read More »

یوٹیوب میں ایک نئے فیچر اسکرین لاک متعارف کرانے کی تیاری

یوٹیوب

(پاک صحافت) ویڈیو شیئرنگ سروس یوٹیوب میں ایک نئے فیچر اسکرین لاک متعارف کرانے کی تیاری کی جا رہی ہے۔ کمپنی کے مطابق یہ فیچر ابھی محدود صارفین کو دستیاب ہے۔ لاک اسکرین فیچر کے استعمال سے اسکرین لاک ہو جائے گی اور حادثاتی طور پر ڈیوائس کو چھونے سے …

Read More »

اب ٹک ٹاک صارفین کے لیے بھی ویڈیوز سے پیسے کمانا ممکن

ٹک ٹاک

کراچی (پاک صحافت) ٹک ٹاک استعمال کرنے والے صارفین جلد اس سوشل میڈیا پلیٹ فارم سے اپنی وائرل ویڈیوز پر اضافی آمدنی حاصل کرسکیں گے۔ ایک رپورٹ کے مطابق ٹک ٹاک کی جانب سے ایک نئے پے وال فیچر پر کام کیا جا رہا ہے جس کے ذریعے تخلیق کار …

Read More »

اسرائیل بکھرنے کی کگار پر ہے: بینیٹ

بینٹ

تل ابیب {پاک صحافت} صیہونی وزیر اعظم نفتالی بینیٹ نے کہا کہ اسرائیل ٹوٹ پھوٹ کے دہانے پر ہے۔ غیر قانونی طور پر مقبوضہ فلسطین میں پھیلی افراتفری کا ذکر کرتے ہوئے، بینیٹ نے کہا کہ سیکورٹی اور انٹیلی جنس کے محکمے کے اعلیٰ حکام تشویش کا اظہار کر رہے …

Read More »

انسٹاگرام ن کی جانب سے 90 سیکنڈ ویڈیو کی آزمائش شروع

کیلیفورنیا (پاک صحافت) انسٹاگرام ن کی جانب سے  90 سیکنڈ ویڈیو کی آزمائش  شروع کر دی گئی ہے۔  خیال رہے کہ امریکا، برطانیہ اور کینیڈا کے بعض صارفین کے لئے اس آپشنزکو ازخود آن ہوتے ہوئے دیکھا گیا ہے جہاں وہ 90 سیکنڈ یا ڈیڑھ منٹ کی ریل یا ویڈیو …

Read More »

اسٹریمنگ پلیٹ فارم نیٹ فلکس کا اپنی گیمنگ کیٹلاگ میں شامل گیمز کی تعداد میں اضافے کا اعلان

ویڈیو اسٹریمنگ

کیلیفورنیا (پاک صحافت) اسٹریمنگ پلیٹ فارم نیٹ فلکس نے اپنی گیمنگ کیٹلاگ میں شامل گیمز کی تعداد میں اضافے کا اعلان کردیا ہے۔ واشنگٹن پوسٹ میں شایع ہونے والی رپورٹ کے مطابق او ٹی ٹی پلیٹ فارم نے اپنے ٹریفک اور آمدن میں اضافے کے لیے اس کی آزمائش شروع …

Read More »

فیس بک کی جانب سے ایک بار پھر نیوز فیڈ کو بدلنے کا فیصلہ

فیس بک نیوز فیڈ

کیلیفورنیا (پاک صحافت) سوشل میڈیا کی سب سے بڑی سائٹ فیس بک نے ایک بار پھر نیوز فیڈ کو بدلنے کا فیصلہ کیا ہے۔  خیال رہے کہ صارفین کو بھی علم ہے جب وہ فیس بک اوپن کرتے ہیں تو جو مواد سامنے ڈسپلے ہوتا ہے اس کا طریقہ کار …

Read More »

ٹوئٹر کی جانب صارفین کو سافٹ بلاک کرنے والا فیچر پیش

ٹوئٹر

سان فرانسسکو (پاک صحافت) ٹوئٹر نے صارفین کے لیے فالوورز لسٹ کے انتظام کے لیے ایک نئے فیچر کو متعارف کرا دیا ہے۔ ٹوئٹر کے مطابق اس نئے فیچر کی مدد سے آپ اپنے فالوورز لسٹ میں شامل لوگوں کو نکال سکتے ہیں۔ اس فیچر کی آزمائش ایک ماہ سے …

Read More »