Tag Archives: آرڈیننس

نگراں وفاقی حکومت کا 3 آرڈیننس لانے کا فیصلہ

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وفاقی حکومت نے 3 آرڈیننس لانے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق نگراں وفاقی کابینہ نے سمری سرکولیشن کے ذریعے آرڈیننس لانے کی منظوری دے دی ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ نگراں کابینہ سے منظوری کے بعد آرڈیننسز ایوان صدر بھجوائے جائیں گے۔ پاکستان …

Read More »

بجلی چوری روکنے کیلئے آرڈیننس لانے کا فیصلہ

اسلام آباد (پاک صحافت) بجلی صارفین کو فوری ریلیف دینے کے حوالے سے کوئی فیصلہ نہیں کیا جاسکا، نگراں حکومت نے کی بجلی چوری روکنے کے لیے ایک ہفتے میں کابینہ اجلاس میں آرڈیننس لانے کا فیصلہ کیا ہے۔آرڈیننس کے مسودے میں بجلی کے بلوں کی عدم ادائیگی کو بھی …

Read More »

نیب کی جانب سے سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی گرفتاری کا فیصلہ

لاہور (پاک صحافت) قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور نے سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی گرفتاری کا فیصلہ کر لیا ہے۔ نیب کے ذرائع کے مطابق نیب کی جانب سے چیئرمین نیب سے عثمان بزدار کے وارنٹِ گرفتاری جاری کرنے کے لیے استدعا کی گئی ہے۔ تٖفصیلات کے …

Read More »

سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کیخلاف ریفرنس نیب کو واپس بھیج دیا گیا

شاہد خاقان

کراچی (پاک صحافت) کراچی کی احتساب عدالت نے سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی کے خلاف ریفرنس نیب کو واپس بھیج دیا۔ خیال رے کہ احتساب عدالت نے ریفرنس ٹرانسفر کرنے سے متعلق درخواست پر فیصلہ سنا  دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس او میں غیر قانونی بھرتیوں سے …

Read More »

ایک اور آرڈیننس نے دہلی حکومت کے ہاتھ باندھ دیئے

انڈیا

پاک صحافت مرکزی حکومت نے گزشتہ ہفتے سپریم کورٹ کے ذریعے منظور کیے گئے ایک تاریخی حکم کو پلٹ دیا ہے، جس نے دہلی حکومت کو قومی دارالحکومت میں افسران کے تبادلے اور تعیناتی سمیت سروس کے معاملات پر ایگزیکٹو پاور دی تھی۔ مرکزی حکومت نے جمعہ 19 مئی کو …

Read More »

عمران خان نے آئین اور پارلیمان پر حملہ کیا، وزیر اطلاعات

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے آئین اور پارلیمان پر حملہ کیا، جبکہ 4 سال تک  پارلیمنٹ کو آرڈی نینس کے ذریعے چلایا گیا۔ تفصیلا …

Read More »

گزشتہ تین سالوں میں پارلیمنٹ کو بے توقیر کر دیا گیا، رضا ربانی

رضا ربانی

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ گزشتہ تین سالوں میں پارلیمنٹ کو بے توقیر کر دیا گیا ہے، آرڈیننس کے ذریعے قانون سازی کی گئی اور تمام بڑے فیصلوں، معاہدوں سے متعلق پارلیمنٹ کو اندھیرے میں رکھا گیا، میڈیا کو ہراساں کرنے، …

Read More »

تحریک انصاف خود کو ریاست سمجھنا بند کرے۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف غلط فہمی میں خود کو اس ملک کا مالک و وارث سمجھ رہی ہے جبکہ اسے خود کو ریاست سمجھنا بند کرنا چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی نائب صدر شیری رحمان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ …

Read More »

ایم کیو ایم نے پی ٹی آئی حکومت کیجانب سے جاری آرڈیننس کی مخالفت کا اعلان کردیا

خالد مقبول صدیقی

کراچی (پاک صحافت) حکومت کی اتحادی جماعت متحدہ قومی موومنٹ نے پی ٹی آئی حکومت کی جانب سے جاری آرڈیننس کی مخالفت کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم کے رہنما ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ آرڈیننس کی حمایت نہیں کی جاسکتی، جہاں پارلیمنٹ …

Read More »

نئے چیئرمین نیب کی تقرری سے متعلق اپوزیشن آج امیدواروں کے نام فائنل کرے گی

متحدہ اپوزیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) قومی احتساب بیوور (نیب) کے نئے چیئرمین کی تعیناتی سے متعل اپوزیشن اپنے امیدواروں  کے نام آج فائنل کرے گی۔  ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدرشہباز شریف یہ نام صدر مملکت عارف علوی کو تحریری طور پر بھجوائیں گے۔ خیال رہے کہ اپوزیشن کی …

Read More »