Tag Archives: آرمی پبلک اسکول

شہدائے سانحۂ اے پی ایس کے خاندانوں کے غم میں شریک ہیں، گورنر پنجاب

بلیغ الرحمان

لاہور (پاک صحافت) گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمٰن کا کہنا ہے کہ سانحۂ اے پی ایس کے شہداء کے خاندانوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ آرمی پبلک اسکول پشاور کے شہداء کی نویں برسی پر اپنے پیغام میں بلیغ الرحمٰن نے کہا کہ آرمی پبلک اسکول کے شہداء …

Read More »

آج بھی سانحۂ آرمی پبلک اسکول یاد کر کے آنکھیں اشکبار ہو جاتی ہیں، نگراں وزیرِ اعظم

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے سانحۂ آرمی پبلک اسکول کی نویں برسی پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ آج بھی جب اس دن کو یاد کرتا ہوں تو آنکھیں اشک بار ہو جاتی ہیں۔ انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ 9 برس …

Read More »

16 دسمبر دہشتگردی کے خلاف پورے پاکستان کے ایک آواز ہونے کا دن ہے، وزیر اعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پا ک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے  سانحہ آرمی پبلک اسکول پشاور پر جاری پیغام میں کہا ہے کہ 16 دسمبر دہشتگردی کے خلاف پورے پاکستان کے ایک آواز ہونے کا دن ہے۔  وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ ہر سال 16 دسمبر کا دن پوری قوم …

Read More »

آرمی پبلک اسکول پشاور کے سانحے کو 8 برس بیت گئے

آرمی پبلک اسکول پشاور

اسلام آباد (پاک صحافت) سانحہ آرمی پبلک اسکول پشاورکو آٹھ برس بیت گئے۔ 16 دسمبر 2014 کو ملکی تاریخ کا المناک واقعہ رونما ہوا، علم دشمن چھ دہشت گرد آرمی پبلک اسکول پہنچے اور دیوار پھلانگ کر اسکول میں داخل ہوئے۔ جدید اسلحہ سے لیس پیرا ملٹری فورسز کی وردیوں …

Read More »

قوم سقوط ڈھاکا اور سانحہ اے پی ایس پشاور کو کبھی نہیں بھولے گی۔ سراج الحق

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ سقوط ڈھاکہ اور سانحہ آرمی پبلک اسکول پشاور ایسے سانحات ہیں جنہیں قوم کبھی نہیں بھول سکتی، ہمیں تاریخ سے عبرت حاصل کرنے کی ضرورت ہے۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ مشرقی پاکستان کو …

Read More »

ہمیں واقعی اجتماعی خود شناسی کی ضرورت ہے،مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) سانحہ آرمی پبلک اسکول (اے پی ایس) کی یاد میں پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’آج پوری قوم اے پی ایس کے شہداء کا سوگ منا …

Read More »

نیوزی لینڈ ٹیم کی واپسی ہماری اندرونی نظام کی ناکامی ہے، ترکی میں بیٹھ کر سیکیورٹی سسٹم کو بے وقوف بنایا گیا، رحمان ملک

رحمان ملک

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق وزیر داخلہ رحمان ملک نے نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کی واپسی کو حکومتی ناکام پالیسی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں نیوزی لینڈ کرکٹ کےدورہ پاکستان کی منسوخی پراپنی آراء پیش کرنےکےلیےمتعدد پیغامات موصول ہو رہےہیں کہ …

Read More »

سانحہ آرمی پبلک اسکول، آنسو بھری آنکھوں سے ملک بھر میں ننہے شہداء کی یاد منائی گئی

سانحہ آرمی پبلک اسکول، آنسو بھری آنکھوں سے ملک بھر میں ننہے شہداء کی یاد منائی گئی

پشاور میں 6 سال قبل ہونے والے سانحہ آرمی پبلک اسکول (اے پی ایس) میں شہید ہونے والوں کی آج چھٹی برسی منائی جارہی ہے، 16 دسمبر 2014 کو کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے 6 دہشت گردوں نے اے پی ایس پر بزدلانہ کارروائی کرتے ہوئے 132 طالبِ علموں اور عملے …

Read More »