Tag Archives: یوم عاشور

یومِ عاشور پر حالات پُر امن رہے، سیکیورٹی اداروں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ یومِ عاشور پر حالات پُر امن رہے، سیکیورٹی اداروں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ تفصیلات کے مطابق ایک بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اللہ کے فضل و کرم سے یومِ عاشور پر ملکی حالات پُر …

Read More »

امام حسین نے سکھایا کہ باطل کے آگے نہیں جھکنا، فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (پاک صحافت) گورنر خیبر پختون خوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ نواسہ رسولﷺ امامِ حسین رضی اللّٰہ عنہ نے کربلا میں صبر و استقامت کی عظیم مثال قائم کرتے ہوئے سکھایا ہے کہ جتنی بھی آزمائشیں آئیں باطل و ظالم کے سامنے سر نہیں جھکانا ہے۔ …

Read More »

یومِ عاشورہ راہِ حق اختیار کرنے کا درس دیتا ہے، احسن اقبال

احسن اقبال

نارووال (پاک صحافت) وفاقی وزیرِ منصوی بندی و ترقی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ یومِ عاشورہ راہِ حق اختیار کرنے اور اس میں قربانیوں کا درس دیتا ہے۔ انہوں نے یومِ عاشورہ پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ یومِ عاشورہ حضرت حسینؓ اور ان کے ساتھیوں کی …

Read More »

شہادت امامِ حسین پر امت صدیوں بعد بھی غمگین ہے، عمر ایوب

اسلام آباد (پاک صحافت) قومی اسمبلی میں قائدِ حزب اختلاف عمر ایوب نے یومِ عاشور پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ شہدائے کربلا ظلم کے خلاف اٹھ کھڑے ہوئے تھے، انصاف کے بغیر کوئی بھی معاشرہ ترقی نہیں کر سکتا۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ مسلمان …

Read More »

شہداء کربلا کی قربانیاں ظلم کیخلاف اٹھ کھڑے ہونے کا درس دیتی ہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان

سرفراز بگٹی

کوئٹہ (پاک صحافت) یومِ عاشور کے موقع شہدائے کربلا کی یاد میں سیاسی رہنماؤں کی جانب سے پیغامات جاری کیے جا رہے ہیں۔ وزیرِ اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے یومِ عاشور کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ شہدائے کربلا کی قربانیاں ظلم کے خلاف اٹھ کھڑے …

Read More »

امام حسین کی قربانی ظلم و ناانصافی کیخلاف کھڑے ہونے کا پیغام ہے، بلاول بھٹوزرداری

بلاول بھٹو

 اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے امام حسین سمیت تمام شہدائے کربلا و رفقاء کو خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔ یومِ عاشور کے موقع پر اپنے پیغام میں بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ حضرت امام حسینؓ اور رفقاء کی قربانی ظلم و …

Read More »

آج غزہ میں پھر کربلا کی تاریخ دہرائی جار ہی ہے، مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ حق حسینؓ سے زندہ رہتا ہے اور باطل داغِ ملامت لے کر مر جاتا ہے۔ یومِ عاشور کے موقع پر اپنے پیغام میں مریم نواز نے کہا کہ نواسۂ رسولﷺ، جگر گوشۂ بتولؓ، حضرت امام حسینؓ اور ان …

Read More »

وزیراعظم شہباز شریف کا یوم عاشور پر پیغام

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ یوم عاشور بے شمار فضائل اور تاریخی واقعات کی وجہ سے خاص اہمیت کا حامل ہے، اس دن نواسہ رسولﷺ نے حق اور باطل کی لڑائی میں جانوں کا نذرانہ دے کر حق کو حقیقی فتح سے سرفراز کیا۔ وزیراعظم …

Read More »

وزیرِ اعظم شہبازشریف کا عاشورہ کے پُر امن انعقاد پر اظہارِ تشکر

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ اعظم شہبازشریف کا عاشورہ کے پُر امن انعقاد پر اظہارِ تشکر کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق شہباز شریف نے محرم الحرام میں امن وامان یقینی بنانے پر وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ، وفاقی و صوبائی حکام اور سیکیورٹی فورسز کو شاباش دی ہے۔ تفصیلات کے …

Read More »

اللہ تعالی کے فضل اور پنجاب حکومت کی شبانہ روز محنت سے یومِ عاشور پُرامن گزرا، محسن نقوی

لاہور (پاک صحافت) نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ اللہ تعالی کے فضل اور پنجاب حکومت کی شبانہ روز محنت سے یومِ عاشور پُرامن گزرا۔ انہوں نے کہا کہ پُرامن طریقے سے عشرۂ محرم الحرام کے اختتام پزیر ہونے پر اللہ تعالی کے حضور سر بسجود …

Read More »