Tag Archives: گرے لسٹ

فیٹف اجلاس میں پیشرفت اختتام نہیں بلکہ ملکی ترقی کا آغاز ہے۔ حنا ربانی کھر

حنا ربانی کھر

اسلام آباد (پاک صحافت) حنا ربانی کھر کا کہنا ہے کہ فیٹف اجلاس میں پیشرفت اختتام نہیں بلکہ پاکستان کی تعمیر و ترقی کا آغاز ہے جس کو مزید آگے بڑھانے کے لئے کوششیں جاری رکھیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت برائے امور خارجہ حنا ربانی کھر نے پریس …

Read More »

عمران حکومت کے خاتمے کے بعد ملک پر چھائے سیاہ بادل چھٹنے لگے۔ امتیاز شیخ

امتیاز شیخ

کراچی (پاک صحافت) امتیاز شیخ کا کہنا ہے کہ عمران خان کی نااہل و نالائق حکومت کے خاتمے کے بعد ملک پر چھائے سیاہ بادل اور بحران اب دور ہونے لگے ہیں جلد قوم کو بڑی خوشخبریاں ملیں گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ نے FATF ایکشن پلان …

Read More »

جس نے جتنا کریڈٹ لینا ہے لے لے، ہمارا کام ہے پاکستان کو مشکل سے نکالنا، حنا ربانی

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر مملکت برائے خارجہ حنا ربانی کیا کہنا ہے کہ پاکستان کو گرے لسٹ سے نکالنے کے معاملے پر جس نے جتنا کریڈٹ لینا ہے لے لے، ہمارا کام ہے پاکستان کو مشکل سے نکالنا۔

Read More »

پاکستان کو گرے لسٹ سے خارج کرنے کے واضع امکانات ہیں، شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ اتحادی حکومت اور وزیر خارجہ و چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی انتھک محنت رنگ لا رہی ہے، پاکستان کو گرے لسٹ سے خارج کرنے کے واضع امکانات ہیں۔ تفصیلات کے مطابق شرجیل میمن نے علی زیدی کی پریس …

Read More »

پی ٹی آئی پاکستان کو ہر حال میں غیر مستحکم دیکھنا چاہتی ہے، ناصر شاہ

ناصر حسین شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے تحریک انصاف (پی ٹی آئی) جماعت کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ یہ جماعت پاکستان کوہر حال میں غیر مستحکم دیکھنا چاہتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے سماجی …

Read More »

گرے لسٹ سے پاکستان کا نام نکلنے یا رہنے سے متعلق قیاس آرائیاں نہ کی جائیں، وزیر اطلاعات

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے  کہا ہے کہ گرے لسٹ سے پاکستان کا نام نکلنے یا رہنے سے متعلق قیاس آرائیاں نہ کی جائیں یہ مناسب نہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (فیٹف) کا اجلاس جرمنی میں جاری ہے …

Read More »

عمران خان گرگٹ کی طرح رنگ بدلنا چھوڑ دیں، حسن مرتضی

حسن مرتضی

لاہور (پاک صحافت) سینئر صوبائی وزیر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے وسطی پنجاب کے پارلیمانی لیڈر سید حسن مرتضی نے کہا ہے کہ عمران خان گرگٹ کی طرح رنگ بدلنا چھوڑ دیں، یہ پاکستان کو دیوالیہ اور عالمی تنہائی کا شکار بناکر خود چھُپ کر بیٹھ گئے۔ عمران خان نے …

Read More »

ایف اے ٹی ایف آج رات اجلاس کے اختتام کے بعد عوامی بیان جاری کرے گا، حنا ربانی

حنا ربانی کھر

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر مملکت برائے خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ  ایف اے ٹی ایف آج رات اجلاس کے اختتام کے بعد عوامی بیان جاری کرے گا۔ ان کا کہنا ہے کہ  ایف اے ٹی ایف کا اجلاس برلن میں ابھی جاری ہے، لہذا قیاس آرائیوں …

Read More »

فیٹف کا پاکستان کے متعلق نیا فیصلہ

ایف اے ٹی ایف

اسلام آباد (پاک صحافت) فیٹف نے اپنے اجلاس کے اختتام پر پاکستان کو مزید گرے لسٹ میں رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایف اے ٹی ایف کا ورچوئل اجلاس 21 سے 25 جون تک پیرس میں جاری رہا جس میں پاکستان کے بارے میں ایشیا پیسیفک گروپ کی رپورٹ پر …

Read More »

پاکستان کا نام گرے لسٹ میں رکھنا ناکام خارجہ پالیسی کا ثبوت ہے۔ عظمی بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ فیٹف کی جانب سے پاکستان کا نام گرے لسٹ میں رکھنا نااہل حکومت کی ناکام خارجہ پالیسی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمی بخاری نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے …

Read More »