لاہور (پاک صحافت) حمزہ شہباز نے پنجاب بھر میں کھاد کی ذخیرہ اندوزی اور مہنگے داموں فروخت کے خلاف کارروائی کرنے کے احکامات جاری کردئے، گراں فروشی کے سدباب کی ہدایت۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز نے صوبہ بھر میں کھاد کی ذخیرہ اندوزی اور گراں فروشی کے فوری …
Read More »