(پاک صحافت) گوگل میپس میں ایک ایسا نیا فیچر متعارف کرایا جا رہا ہے جو آپ کو ضرور پسند آئے گا۔ گوگل میپس کا یہ فیچر ان صارفین کے لیے مددگار ثابت ہوگا جو گاڑیوں کے مالک ہیں۔ 4 سال قبل گوگل کی جانب سے نیوی گیشن اسکرین میں میپس …
Read More »دنیا کا پہلا ملک جہاں پیٹرول پر چلنے والی گاڑیوں کا خاتمہ ہونیوالا ہے
(پاک صحافت) دنیا میں پہلی بار ایک ملک میں پیٹرول پر چلنے والی گاڑیوں کا استعمال ختم ہونے کے قریب ہے۔ یورپی ملک ناروے میں پیٹرول پر چلنے والی گاڑیوں کے مقابلے میں الیکٹرک گاڑیوں کی تعداد زیادہ ہوگئی ہے۔ اس طرح یہ دنیا کا پہلا ملک بننے والا ہے …
Read More »ایک ایسے ڈرائیور کو گاڑی کی چابی دی جس نے کبھی گاڑی چلائی ہی نہیں۔ احسن اقبال
اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ ایک ایسے ڈرائیور کوگاڑی کی چابی دی جس نے کبھی گاڑی چلائی ہی نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پچھلے دس سال میں پاکستان کو بدنام کیا گیا، پاکستانی قوم کی عزت …
Read More »مریم نواز نے ارشد ندیم کو 10 کروڑ روپے اور گاڑی سے نواز دیا
لاہور (پاک صحافت) وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے جویلین تھرو کے عالمی چیمپئن ارشد ندیم کو بھاری انعامات سے نواز دیا۔ مریم نواز طلائی تمغہ جیتنے والے ارشد ندیم سے ملاقات کے لیے ان کے گاؤں میاں چنوں پہنچیں۔ وزیرِ اعلیٰ بذریعہ ہیلی کاپٹر اتھلیٹ کے گھر پہنچ کر …
Read More »اسپیکر قومی اسمبلی کا قائمہ کمیٹیوں کے سربراہان کو نئی گاڑیاں دینے سے انکار
اسلام آباد (پاک صحافت) اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے قائمہ کمیٹیوں کے چیئرمینوں کو نئی گاڑیاں دینے سے انکار کردیا اور نئی گاڑیاں خریدنے پر پابندی لگا دی۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی جانب سے کفایت شعاری پالیسی پر عملدرآمد شروع کردیا گیا۔ اسپیکر …
Read More »کرم میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر آئی ای ڈی حملہ، 5 جوان شہید
کرم (پاک صحافت) خیبرپختونخوا کے ضلع کرم کے علاقے صدہ میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر آئی ای ڈی حملہ ہوا ہے، جس کے نتیجے میں 5 بہادر جوانوں کی شہادت ہوئی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق حوالدار عقیل احمد، لانس نائیک …
Read More »وزیراعلی پنجاب کی مقررہ کرایوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت
لاہور (پاک صحافت) وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے عید کی چھٹیاں ختم ہونے پر مسافروں کی واپسی کے پیش نظر مقررہ کرایوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ مسافروں سے زیادہ کرایہ وصول کرنے والوں کیخلاف کارروائی کی …
Read More »توشہ خانہ گاڑی ریفرنس: نیب کی نواز شریف کو بری کرنے کی استدعا
اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد کی احتساب عدالت میں دائر جعلی بینک اکاؤنٹس و توشہ خانہ گاڑیوں سے متعلق ریفرنس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف کو ریفرنس سے بری کرنے کی استدعا کر دی۔ نیب نے نواز …
Read More »ہرنائی کے قریب دھماکہ 1 شخص جاں بحق، 14 زخمی
کوئٹہ (پاک صحافت) بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں دھماکے میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا ہے، جبکہ 14 زخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق نجی گیس کمپنی کی گاڑی مزدوروں کو لے کر جارہی تھی اس دوران سڑک کنارے نصب بم پھٹ گیا۔ دھماکے کے نتیجے میں گاڑی …
Read More »نومنتخب وزیراعلی بلوچستان کے قریبی ساتھی پر بم سے حملہ
ڈیرہ بگٹی (پاک صحافت) نو منتخب وزیراعلی بلوچستان کے قریبی ساتھی پر بم سے حملہ کیا گیا جس میں 2 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ڈیرہ بگٹی میں وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی کے قریبی ساتھی چیف وڈیرہ بہار خان بگٹی پر بم سے حملہ کیا گیا، جس کے نتیجے …
Read More »