کراچی (پاک صحافت) سندھ اسمبلی کی 80 سے زائد گاڑیوں کے غیرقانونی استعمال کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ اسمبلی کے 19 گریڈ کے افسر نے چیف الیکشن کمشنر اور الیکشن کمشنر سندھ کو لیگل نوٹس جاری کردیا ہے، نوٹس میں گورنر سندھ، چیئرمین نیب، نگران وزیراعلی سندھ بھی …
Read More »قانون نافذ کرنے والے اداروں کے افسران کو 1800cc سے زائد کی گاڑیاں استعمال نہ کرنے کی ہدایت
اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے تمام قانون نافذ کرنے والے اداروں کے افسران کو 1800 سی سی سے زیادہ کی گاڑیاں استعمال نہ کرنے کی ہدایت کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سےکفایت شعاری مہم کے سلسلے میں خط لکھا گیا ہے جس میں …
Read More »وزیراعظم کیجانب سے بیوروکریٹس کو الاٹ کیے گئے وسیع و عریض گھر فروخت کرنے کی ہدایت
اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم نے کفایت شعاری کے تحت بیوروکریٹس کو الاٹ کیے گئے وسیع و عریض گھر فروخت کرنے کی ہدایت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے کفایت شعاری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی وزیر قانون رانا ثناءاللہ کی سربراہی میں کمیٹی …
Read More »وزیراعظم اور وزرا کی سیکیورٹی پر مامور پچاس فیصد گاڑیاں کم کرنے کا اعلان
اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف اور وفاقی وزرا نے اپنی سیکیورٹی پر مامور پچاس فیصد گاڑیوں کو کم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ جس سے ملکی معیشت پر مثبت اثرات پڑیں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک …
Read More »راولپنڈی اسلام آباد میں شدید بارش اور سیلاب نے تباہی مچادی
اسلام آباد (پاک صحافت) راولپنڈی اور اسلام آباد میں گزشتہ روز سے جاری شدید بارش اور اس کے نتیجے میں آنے والے سیلاب نے تباہی مچادی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے متعدد رہائشی علاقوں میں بارش کا پانی گھروں میں داخل ہوچکا ہے۔ سیکٹر گیارہ ای …
Read More »لاہور میں بم دھماکہ، متعدد شہری زخمی
لاہور (پاک صحافت) لاہور میں بم دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں متعدد شہریوں کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں جبکہ دھماکے سے قریبی عمارتوں اور گاڑیوں کو بھی بڑا نقصان پہنچا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے جوہر ٹاون میں ایک زور دار دھماکہ ہوا ہے۔ عینی …
Read More »