Tag Archives: گالم گلوچ

وقت آگیا کہ ڈائیلاگ کی سیاست شروع کی جائے،  فردوس عاشق اعوان

فردوس عاشق اعوان

لاہور (پاک صحافت) استحکامِ پاکستان پارٹی کی ترجمان فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وقت آ گیا ہے کہ ڈائیلاگ کی سیاست شروع کی جائے۔ فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ انتشار اور ذاتیات کی سیاست نے ملک کو نقصان پہنچایا۔ تفصیلات کے مطابق استحکام پاکستان پارٹی کی …

Read More »

الزام تراشی، گالم گلوچ سے ملک پہلے ہی بدترین تقسیم کا شکار ہے۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ الزام تراشی ،گالم گلوچ سے ملک پہلے ہی بدترین تقسیم کا شکار ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ نوجوانوں کو اخلاقیات کا درس دینے والے عمران خان روز ٹی وی …

Read More »

ہم نفرت اور انتشار کی سیاست کا خاتمہ کریں گے۔ وزیراعظم شہبازشریف

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ہم نفرت اور انتشار کی سیاست کا خاتمہ کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق مفتی محمود کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اس وقت سیاست میں گالم گلوچ کا کلچر آگیا ہے۔ کچھ افراد معاشرے کو …

Read More »

عمران خان سستی شہرت کیلئے اپنی سیاست چمکا رہے ہیں۔ شازیہ مری

شازیہ مری

کراچی (پاک صحافت) شازیہ مری کا کہنا ہے کہ عمران خان سستی شہرت کے لئے اپنی سیاست چمکا رہے ہیں، عوام کو لڑانے اور ملک کو ناامن کرنے کی سازش کبھی کامیاب نہیں ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما شازیہ مری نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا …

Read More »

عمران خان آپ نے بہن بیٹی کی عزت کو تار تار کیا جلسے میں غلیظ گفتگو کی،عطاء تارڑ

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما عطاء تارڑ نے  پی ٹی آئی  چیئرمین کو مخاطب کرتے ہوئے کہاکہ عمران خان آپ نے بہن بیٹی کی عزت کو تار تار کیا جلسے میں غلیظ گفتگو کی۔ اداروں ماؤں بہنوں سیاستدانوں کو آپ گالیاں دیتے ہیں، آج کے بعد …

Read More »

عمران خان نے سیاست میں بدتمیزی اور گالم گلوچ کو پروان چڑھایا۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ عمران خان نے پاکستان کی سیاست میں بدتمیزی اور گالم گلوچ کو پروان چڑھایا ہے، جو پوری قوم کے لئے تباہ کن ثابت ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی نائب صدر اور وفاقی وزیر شیری رحمان نے کہا ہے کہ مریم …

Read More »

اقتدار سے محرومی کے بعد عمران نیازی باؤلا ہوگیا ہے، اسلم غوری

اسلم غوری

اسلام آباد (پاک صحافت) جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے ترجمان اسلم غوری کا کہنا ہے کہ اقتدار سے محرومی کے بعد عمران نیازی باؤلا ہوگیا ہے، انکی ساڑھے تین سالہ کارکردگی گالم گلوچ اور الزام تراشی پر مبنی ہے،  عمران خان اپنی ساڑھے تین سالہ کارکردگی قوم کے …

Read More »

ہمیں پریشان ہونا چائیے کہ ملک شدید پولرائزیشن کی جانب بڑھ رہا ہے، سراج الحق

سراج الحق

پشاور (پاک  صحافت)  جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ ہمیں پریشان ہونا چائیے کہ ملک شدید پولرائزیشن کی جانب بڑھ رہا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ پہلی عید الفطر ہے جس میں ہمیں بہت الگ صورتحال کا سامنا ہے، ہر گزرتے دن کیساتھ ہماری …

Read More »

آخر یہ کیسا سیاسی اختلاف ہے کہ روضہ رسول ﷺ کے تقدس کا بھی احترام نہیں کیا گیا، فیصل قریشی

اداکار

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار فیصل قریشی نے مسجد  نبوی  کی حدود میں پیش آئے واقعے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آخر یہ کیسا سیاسی اختلاف ہے کہ روضہ رسول ﷺ کے تقدس کا بھی احترام نہیں کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق فیصل …

Read More »

عمران نیازی نے تارکین وطن سے خطاب کیا اور گالی گلوچ کا پروگرام پیش کیا، احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکریٹری جنرل احسن اقبال نے وزیر اعظم عمران خان پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ عمران نیازی نے تارکین وطن سے خطاب کیا اور گالی گلوچ کا پروگرام پیش کیا۔ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ یہ شخص جاہل اور …

Read More »