مقامی طور پر تیار کردہ گائیڈڈ راکٹ سسٹم فتح ون کا کامیاب تجربہ اگست 25, 2021 پاکستان 0 راولپنڈی (پاک صحافت) پاکستان نے مقامی طور پر تیار کردہ گائیڈڈ راکٹ سسٹم فتح ون کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ جس کے بعد ملکی دفاع مزید مضبوط ہوگیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان نے آج مقامی طور پر تیار کردہ فتح … Read More »