Tag Archives: کیمرے

سندھ حکومت نے کراچی کے شہریوں کے لیے پیپلز بس سروس کی ایپ متعارف کرا دی

کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت نے کراچی کے شہریوں کے لیے پیپلز بس سروس کی ایپ متعارف کرا دی ۔ یاد رہے کہ دو روز قبل  صوبائی وزیر شرجیل میمن نے پیپلزبس سروس کی ایپ لانچ کرنے کا اعلان کیا تھا جس کے بعد اب شہریوں کی سہولت کیلئے پیپلز …

Read More »

وزیر داخلہ کیجانب سے چینی باشندوں کی سیکیورٹی سخت کرنے کی ہدایت

رانا ثناءاللہ

لاہور (پاک صحافت) وزیر داخلہ نے سیکیورٹی اداروں کو سی پیک پر کام کرنے والے چینی باشندوں کی سکیورٹی سخت کرنے کی ہدایت جاری کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کی زیر صدارت سیکیورٹی سے متعلق اجلاس ہوا۔ جس میں پولیس، سیف سٹی اتھارٹی اور دیگر …

Read More »

اسلام آباد کے داخلی و خارجی راستوں پر سیکیورٹی الرٹ

پولیس

اسلام آباد (پاک صحافت) پولیس نے اسلام آباد کے داخلی و خارجی راستوں پر سکیورٹی الرٹ کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد پولیس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ شہر کے داخلی و خارجی 10 راستوں پر باڈی کیمروں کے ساتھ پولیس اہلکار تعینات ہوں گے، باڈی کیمروں سے امن …

Read More »

مریخ سے سورج گرہن کیسے دکھائی دیتا ہے؟

کیلیفورنیا (پاک صحافت) حال ہی میں ناسا کی جانب سے ایک ویڈیو جاری کی گئی ہے جس میں دِکھایا گیا ہے کہ سورج گرہن کا منظر مریخ سے کیسا دِکھائی دیتا ہے۔ خیال رہے کہ امریکی خلائی ادارے کے پرزیورینس روور نے مریخ سے آلو نما چاند کے سورج کے …

Read More »

کیا آئی فون کے تین کیمروں میں سے دو کیمرے کام نہیں کرتے

آئی فون 13

کیلیفورنیا (پاک صحافت) دی سن کے مطابق اس لڑکی نے اپنے ٹک ٹاک اکاﺅنٹ @kaylathaylaپر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جس میں وہ حیرت کا اظہار کرتے ہوئے کہتی ہے کہ کیا آئی فون کے ان تین میں سے دو کیمرے جعلی ہوتے ہیں؟ لڑکی آئینے کے سامنے کھڑی ہو …

Read More »

امریکہ سے ابھی تک نہیں ٹلا ٹرمپ اور ان کے حامیوں کا خطرہ

امریکہ

واشنگٹن {پاک صحافت} سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حامیوں کے حملے کے خوف سے امریکی کانگریس کی عمارت میں نیشنل گارڈ تعینات کیا گیا ہے۔ کیپٹل ہل پر کانگریس کی عمارت کی حفاظت کے لیے دسیوں نیشنل گارڈز تعینات کیے گئے ہیں۔ امریکی وزیر دفاع نے اس خبر کی …

Read More »