Tag Archives: کیلیفورنیا ایپسیلون وائرس

پاکستان میں بھارتی وائرس کے بعد ایک اور نئے وائرس کا بھی انکشاف

کورونا وائرس

لاہور (پاک صحافت) پاکستان میں اس وقت کورونا وائرس تیزی کے ساتھ پھیل رہا ہے جبکہ بھارتی وائرس کے کیسز ملک بھر میں سامنے آئے ہیں۔ اب کورونا وائرس کی ایک نئی قسم کا بھی انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں کورونا کی بھارتی قسم …

Read More »