Tag Archives: کیسز

اب عوام کے برسوں سے زیرِ سماعت کیسز کی سماعت جلدی ہوگی، آغا سراج درانی

کراچی (پاک صحافت) سابق اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے کہا ہے کہ اب عوام کے برسوں سے زیرِ سماعت کیسز کی سماعت جلدی ہو گی۔ کراچی میں احتساب عدالت میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 26 ویں آئینی ترمیم پر قوم کو مبارک باد …

Read More »

جوڈیشل ایکٹوازم سے سب سے زیادہ متاثر پیپلز پارٹی ہوئی، شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) سندھ کے سینئر صوبائی وزیر شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ جوڈیشل ایکٹیوازم سے سب سے زیادہ متاثر پیپلز پارٹی ہوئی۔ شرجیل میمن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ میثاقِ جمہوریت سے اٹھارہویں ترمیم وجود میں آئی، آصف علی زرداری نے سارے اختیارات پارلیمنٹ …

Read More »

جیسے ارشد ندیم نے تاریخ رقم کی ویسے عدلیہ نے بھی ورلڈ ریکارڈ توڑ دیے ہیں، بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ جیسے ارشد ندیم نے تاریخ رقم کی ویسے عدلیہ نے بھی ورلڈ ریکارڈ توڑ دیے ہیں۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں بلاول بھٹو زرداری اظہار خیال کیا کہ پاکستان کے مسائل کچھ آپ کے …

Read More »

جب تک آصف زرداری صدر ہیں انکے خلاف کیسز کی کارروائی آگے نہیں بڑھ سکتی، احتساب عدالت

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد کی احتساب عدالت نے توشہ خانہ گاڑیوں سے متعلق ریفرنس پر آصف زرداری کو صدارتی استثنیٰ ملنے کی درخواستیں منظور کرنے کا حکم نامہ جاری کر دیا۔ احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید نے ریفرنس پر کارروائی روکنے کا حکم نامہ جاری کرتے ہوئے …

Read More »

ایف بی آر کے 2544 ارب کے کیسز عدالتی فیصلوں کے منتظر ہیں۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ایف بی آر کے 2544 ارب کے کیسز عدالتی فیصلوں کے منتظر ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ایف بی آر میں سپریم کورٹ میں 102 ارب اور ہائی کورٹس میں 742 ارب کے کیسز …

Read More »

پنجاب میں آشوب چشم کے مزید 10 ہزار 269 کیسز رپورٹ

آشوب چشم

لاہور (پاک صحافت) پنجاب میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران آشوب چشم کے مزید 10 ہزار 269 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق فیصل آباد سے ایک ہزار 132، ملتان سے ایک ہزار 48 جبکہ لاہور سے 452 افراد مرض کا شکار ہوچکے ہیں۔ رواں برس تین لاکھ 94 ہزار …

Read More »

نواز شریف سے مشاورت کے بعد اعظم نذیر تارڑ پاکستان روانہ

اعظم نذیر تارڑ

لندن (پاک صحافت) سابق وزیراعظم نواز شریف نے سابق وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ سے وطن واپسی اور کیسز سے متعلق مشاورت کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق لندن میں پارٹی قائد نواز شریف سے ملاقات کے بعد سینیٹر اعظم نذیر تارڑ پاکستان کے لیے روانہ ہوگئے ہیں۔ اعظم نذیر تارڑ …

Read More »

سانحہ 9 مئی، خواتین اور کم عمر افراد پر فوجی عدالتوں میں مقدمہ نہ چلانے کا فیصلہ

9 مئی

اسلام آباد (پاک صحافت) حکومت کی جانب سے سانحہ 9 مئی 2023ء کے افسوس ناک واقعات میں ملوث خواتین اور 18 سال سے کم عمر افراد پر فوجی عدالتوں میں مقدمہ نہ چلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق خواتین اور 18 سال سے کم افراد پر عدالتوں …

Read More »

‏عمران نیازی کے دورمیں ایف آئی اے کوئی ثبوت پیش نہیں کر سکا اور شہبازشریف باعزت بری ہوئے،حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

(پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز نے پی ٹی آئی کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ ‏عمران نیازی کے دور میں ایف آئی اے کوئی ثبوت پیش نہیں کر سکا اور شہبازشریف باعزت بری ہوئے۔

Read More »

عسکری تنصیبات پر حملوں کے مقدمات فوجی عدالت میں چلیں گے۔ وزیراعظم

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عسکری تنصیبات پر حملوں کے مقدمات فوجی عدالت میں چلیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ملک میں امن وامان کی صورتحال سے متعلق اجلاس لاہور میں ہوا۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے …

Read More »