ایک تہائی امریکی نرسیں اپنی ملازمتیں چھوڑنے کا سوچ رہی ہیں مئی 2, 2023 بین الاقوامی 0 پاک صحافت امریکہ میں طبی اداروں کے ایک نئے سروے کے مطابق اس ملک میں بہت سی نرسیں اپنی ملازمت کی صورتحال اور آمدنی کی کمی کے باعث ملازمت چھوڑنے کی کوشش کر رہی ہیں۔ پاک صحافت نے رائٹرز کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کے طبی عملے … Read More »