Tag Archives: کھارادر

شہدائے کربلا کا چہلم: ملک بھر میں سیکیورٹی ہائی الرٹ، موبائل سروس معطل

جلوس

کراچی (پاک صحافت) شہدائے کربلا کا چہلم آج عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے اس مناسبت سے ملک بھر میں جلوس نکالے جائیں گے، مختلف شہروں میں سیکیورٹی ہائی الرٹ ہے۔ تفصیلات کے مطابق حضرت امام حسین علیہ اسلام اور شہدائے کربلا کا چہلم آج ملک بھر میں عقیدت …

Read More »

میئر کراچی کا کھارادر میں مختلف پروجیکٹس کا افتتاح

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کھارادر میں مختلف پروجیکٹس کا افتتاح کر دیا۔ اس موقع پر میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کے ہمراہ ڈپٹی میئر کراچی بھی موجود تھے۔ مرتضیٰ وہاب نے پروجیکٹس کا افتتاح کرتے ہوئے کہا کہ بلدیہ عظمیٰ کراچی کی جانب سے مختلف پروجیکٹس کا …

Read More »

کراچی میں 9 محرم کا مرکزی جلوس نشتر پارک سے برآمد ہو کر حسینیہ ایرانیاں پر اختتام پذیر

کراچی جلوس

کراچی (پاک صحافت) کراچی میں 9 محرم کا مرکزی جلوس نشتر پارک سے برآمد ہو کر حسینیہ ایرانیاں پر اختتام پذیر ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نواسۂ رسول صلی اللہ علیہ وسلم حضرت امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ اور رفقا کی عظیم قربانی کی یاد میں 9 محرم کا مرکزی …

Read More »

کراچی میں 8 محرم کا مرکزی جلوس، ٹریفک پلان جاری

جلوس

کراچی (پاک صحافت) کراچی میں 8 محرم کا مرکزی جلوس کل نشتر پارک سے ڈیڑھ بجے برآمد ہوگا جو روایتی راستوں سے ہوتا ہوا حسینیہ ایرانیہ امام بارگاہ میں اختتام پذیر ہوگا۔ اس حوالے سے ٹریفک پولیس کی جانب سے  ٹریفک پلان  بھی جاری کردیا گیا ہے۔ ٹریفک پولیس کے …

Read More »