Tag Archives: کھاد

چینی، کھاد، گندم کی اسمگلنگ پر آئی بی کی رپورٹ میں انکشافات

اسلام آباد (پاک صحافت) انٹیلی جنس بیورو (آئی بی) کی جانب سے کرنسی اور آئل کے بعد چینی، کھاد اور گندم کی اسمگلنگ کی رپورٹ وزیرِ اعظم سیکریٹریٹ میں جمع کروا دی گئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ چینی، کھاد اور گندم کی پاکستان سے اسمگلنگ کے بارے میں تفصیلات …

Read More »

نگران وزیر داخلہ کا چینی اور کھاد کی سمگلنگ روکنے کیلئے اقدامات کا حکم

سرفراز بگٹی

اسلام آباد (پاک صحافت) نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے چینی اور کھاد کی اسمگلنگ روکنے کے لئے جوائنٹ چیک پوسٹس اور جوائنٹ پٹرولنگ پر عملدرآمد کو مکمل طور پر فعال بنانے کا حکم دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی ہدایت پر نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی …

Read More »

وزیر داخلہ کی بین الصوبائی نقل و حمل پر نظر رکھنے کی ہدایت

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے بین الصوبائی نقل و حمل پر نظر رکھنے کی ہدایت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کی صدارت گندم، چینی، کھاد اور دیگر اشیاء کی اسمگلنگ کی روک تھام سے متعلق اجلاس ہوا۔ وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ …

Read More »

ملک میں ہیجانی کیفیت پیدا کی جارہی ہے، وزیر اعظم شہباز شریف

شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ عمران خان لوگوں کو اکسانے کی کوشش کررہے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ ملک مں  ہجاونی کتعظ  پدنا کی جارہی ہے۔ …

Read More »

وزیراعظم کیجانب سے کسانوں کیلئے ریلیف پیکیج کا اعلان

وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے کسانوں کے لئے بڑی سطح کے ریلیف پیکیج کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ 1800 ارب روپے قرضے کو یقینی بنائیں گے کہ کسانوں کو ملیں، پچھلے سال …

Read More »

اس سال کسانوں کو بیج اور کھادیں مفت مہیا کیے جائیں گے۔ عائشہ غوث پاشا

عائشہ غوث پاشا

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر مملکت عائشہ غوث پاشا کا کہنا ہے کہ اس سال کسانوں کو بیج اور کھادیں مفت مہیا کیے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیرمملکت برائے خزانہ عائشہ غوث پاشا نے کہا ہے کہ پٹرولیم لیوی کے معاملے پر آئی ایم ایف کے معاہدے کی کوئی …

Read More »

پی ٹی آئی رہنما کیخلاف کھاد اسمگلنگ کا مقدمہ درج

پی ٹی آئی

لاہور (پاک صحافت) پی ٹی آئی رہنما اور رکن پنجاب اسمبلی حنیف پتافی کے خلاف کھاد اسمگل کرنے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے، موصوف کھاد اسمگلنگ میں ملوث پائے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ڈیرہ غازی خان سے منتخب پی ٹی آئی کے ممبر پنجاب اسمبلی حنیف پتافی کے خلاف …

Read More »

وزیراعلی پنجاب کیجانب سے کھاد کی ذخیرہ اندوزی اور مہنگے داموں فروخت کیخلاف کارروائی کا حکم

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) حمزہ شہباز نے پنجاب بھر میں کھاد کی ذخیرہ اندوزی اور مہنگے داموں فروخت کے خلاف کارروائی کرنے کے احکامات جاری کردئے، گراں فروشی کے سدباب کی ہدایت۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز نے صوبہ بھر میں کھاد کی ذخیرہ اندوزی اور گراں فروشی کے فوری …

Read More »

حکومت کیجانب سے کھاد کی قیمتوں میں نمایاں کمی، نوٹیفکیشن جاری

کھاد

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی حکومت نے کھاد کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا اعلان کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کردیا، حکومت کے اس اقدام سے ملک بھر کے کسانوں کو فائدہ ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وزرات صعنت و پیدوار نے یوریا کھاد کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کیا۔ نوٹیفکیشن کے …

Read More »

کاشتکاروں کے گھروں میں گھس کر زبردستی گندم نکالنا ریاستی دہشتگردی ہے، حسن مرتضیٰ

حسن مرتضیٰ

لاہور (پاک صحافت) پارلیمانی لیڈر و جنرل سیکرٹری پیپلز پارٹی پنجاب سید حسن مرتضی نے کہا کہ چنیوٹ میں کاشتکاروں کے گھروں میں گھس کر زبردستی گندم نکالنا ریاستی دہشتگردی ہے۔  انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی غریب کاشتکاروں کے ساتھ کھڑے ہوکر بیوروکریسی کی بدمعاشی میں رکاوٹ ڈالے گی۔ …

Read More »