ٹانک (پاک صحافت) ٹانک میں دھماکے کے نتیجے میں موٹرسائیکل سوار ایک شخص جاں بحق ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر وقار احمد خان کا کہنا ہے کہ دھماکا نواحی علاقے کڑی حیدر کے خوڑ میں ہوا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ دھماکے میں موٹرسائیکل سوار ایک شخص جاں بحق …
Read More »