کوکا کولا چینی کمپنی رئیل می کے اشتراک سے اپنا خصوصی فون پیش کرنے کے لیے تیار فروری 1, 2023 ٹیکنالوجی 0 کراچی (پاک صحافت) کوکا کولا چینی کمپنی رئیل می کے اشتراک سے اپنا خصوصی فون پیش کرنے کو تیار ہے۔ لیکس کے مطابق کوکا کولا کے خصوصی ایڈیشن کا فون رئیل می 10 یا رئیل می پرو ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق مذکورہ فون کے بیک پر دو کیمرے دیے جائیں … Read More »