اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف برطانیہ سے وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کوپ کانفرنس میں مصر گئے تھے، پھر وہاں سے لندن گئے تھے۔ وزیراعظم شہباز شریف 9 نومبر کو 2 روزہ دورے پر برطانیہ پہنچے تھے۔ شہباز شریف جمعہ 11 نومبر …
Read More »