پاک صحافت امریکی اٹارنی جنرل میرک گارلینڈ نے جمعہ کے روز روسی تاجر کونسٹنٹن مالوفیف کے اثاثوں سے تقریباً 5.4 ملین ڈالر یوکرین کو منتقل کرنے کا اعلان کیا۔ پاک صحافت کے مطابق، گارلینڈ نے اپنے یوکرائنی ساتھی اینڈری کوسٹن کی موجودگی میں امریکی محکمہ انصاف میں ایک تقریب میں …
Read More »