اسلام آباد (پاک صحافت) صدرِ مملکت آصف زرداری کی جانب سے امریکی صدر جوبائیڈن کی کورونا سے جَلد صحتیابی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا ہے۔ صدرِ مملکت آصف زرداری نے امریکی صدر جوبائیڈن کی صحت اور تندرستی کے لیے اپنی نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔ دوسری …
Read More »کورونا وباء میں شہید ہیلتھ کیئر ورکرز کو تمغہ امتیاز دینے کا اعلان
اسلام آباد (پاک صحافت) حکومت پاکستان کی جانب سے کورونا وباء کے دوران شہید ہونے والے 299 ہیلتھ کیئر ورکرز کو تمغہ امتیاز دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ شہداء کی عزت افزائی کے بعد ڈاکٹر سعد خالد نیاز نے بھی اپنا ایوارڈ واپس لینے کا اعلان …
Read More »رمضان ہمیں مالی طور پر مشکلات کے شکار لوگوں کی یاد دلاتا ہے۔ بلاول بھٹو
اسلام آباد (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ رمضان المبارک ہمیں مالی طور پر مشکلات کے شکار لوگوں کی یاد دلاتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے اسکاٹ لینڈ کے نئے فرسٹ منسٹر پاکستانی نژاد حمزہ یوسف کو عہدہ سنبھالنے پر مبارک باد دی ہے۔ ایک …
Read More »ملک بھر میں کورونا وائرس کے 109 نئے کیسز رپورٹ، متعدد کی حالت تشویشناک
اسلام آباد (پاک صحافت) کورونا وائرس کے ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران 109 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ 14 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔ قومی ادارہ برائے صحت کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران 5 …
Read More »سندھ میں کورونا وائرس کے 24 گھنٹے میں 53 کیسز رپورٹ
کراچی (پاک صحافت) سندھ کے مختلف علاقوں میں کورونا وائرس کے گزشتہ 24 گھنٹوں میں 53 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سندھ میں کورونا کیسز میں یک دم اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ 24 گھنٹوں میں 53 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ سندھ میں موسم بدلتے ہی کورونا کیسز …
Read More »غیر ملکی مسافروں کو اب چین میں قرنطینہ نہیں کیا جائے گا
پاک صحافت چین نے اپنے ملک میں غیر ملکی مسافروں کے لیے بنائے گئے قرنطینہ اصول کو ختم کر دیا ہے۔ گزشتہ تین سالوں کے دوران چین آنے والے غیر ملکی مسافروں کو قرنطینہ میں رکھا گیا تھا۔ بتایا جا رہا ہے کہ چین نے اب اس اصول کو ہٹا …
Read More »نئے کورونا ویرینٹ کی پاکستان میں موجودگی کی خبر درست نہیں، قومی ادارہ صحت
اسلام آباد (پاک صحافت) قومی ادارہ برائے صحت ’این آئی ایچ ‘ کے ترجمان نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ ایکس بی بی کی پاکستان میں موجودگی کی خبر درست نہیں ہے۔ ترجمان این آئی ایچ کے مطابق کچھ علاقوں میں رپورٹ ہونے والا ایکس بی بی …
Read More »کورونا وائرس کا نیا ویریئنٹ زیادہ خطرناک نہیں ہوگا، وزیرصحت سندھ
کراچی (پاک صحافت) وزیر صحت سندھ عذرا پیچوہو نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کا نیا ویریئنٹ زیادہ خطرناک نہیں ہوگی۔ ڈاکٹر عذرا پیچوہو نے کراچی کہا کہ کورونا کی نئی لہر کم خطرناک ہوسکتی ہے، ہمیں امید ہے یہ زیادہ خطرناک نہیں ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں پریس …
Read More »چین میں کورونا نے تہلکہ مچا دیا! ہسپتالوں میں لاشوں کے ڈھیر
پاک صحافت چین میں کورونا تباہی پھیلا رہا ہے۔ وہاں سے سامنے آنے والی ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ہسپتال لاشوں سے بھرے پڑے ہیں اور شمشان گھاٹ کے باہر لمبی لائنیں لگی ہوئی ہیں۔ تباہی کی سب سے بڑی وجہ کورونا کا بی ایف.7 ویرینٹ ہے جسے …
Read More »چین میں کورونا کی وجہ سے سخت لاک ڈاؤن لیکن انفیکشن اب بھی بڑھ رہا ہے
پاک صحافت چین نے کووڈ 19 کی وجہ سے سخت لاک ڈاؤن نافذ کیا ہے لیکن کورونا کے کیسز میں اضافہ ہو رہا ہے۔ پچھلے سال نومبر میں پچھلے چھ مہینوں میں سب سے زیادہ نئے کیس رپورٹ ہوئے تھے۔ کورونا کے بڑھتے ہوئے انفیکشن کے پیش نظر چین نے …
Read More »