ناسا کے خلائی جہاز نے نئی تاریخ رقم کردی، بالآخر سورج کو بھی چھو لیا دسمبر 15, 2021 ٹیکنالوجی 0 نیویارک (پاک صحافت) امریکی خلائی تحقیقاتی ادارے ناسا جہاز نے نئی تاریخ رقم کر دی، بالآخر سورج کو بھی چھولیا۔یاد رہے کہ ناسا کی جانب سے 2018 ء میں ایک خلائی جہاز سورج کے مدار میں جانے کے لیے لانچ کیا گیا تھا جس نے بالآخر سورج کو چھو لیا … Read More »