کراچی (پاک صحافت) پیپلزپارٹی کے چیف میڈیاکو آرڈینیٹر نذیر ڈھوکی انتقال کرگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق رہنما پیپلزپارٹی شازیہ مری نے چیف میڈیا کوآرڈینیٹر کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ نذیر ڈھوکی نے بے نظیر بھٹو کی میڈیا ٹیم کے ممبر کی حیثیت سے کام شروع کیا۔ شازیہ مری …
Read More »پی ٹی آئی لاہور کے کوآرڈینیٹر استحکام پاکستان پارٹی میں شامل
لاہور (پاک صحافت) پی ٹی آئی لاہور کے کوآرڈینیٹر ذیشان عظمت نے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ذیشان عظمت نے صدر استحکام پاکستان پارٹی لاہور ڈویژن ڈاکٹر مراد راس سے ملاقات کی، اور عبدالعلیم خان اور جہانگیر خان ترین کی قیادت پر بھرپور …
Read More »مسلم لیگ ن ملک کی حقیقی جمہوری سیاسی جماعت ہے۔ مریم نواز
لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن ملک کی حقیقی جمہوری سیاسی جماعت ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن نے پنجاب کے تمام اضلاع میں یوتھ خواتین کوآرڈینیٹرز کا تقرر کر دیا۔ مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے خواتین کوآرڈینیٹرز میں …
Read More »وزیر اعلی بلوچستان کے 28 کوآرڈینیٹرز اور 2 ترجمانوں کی تعیناتی غیرقانونی قرار
کوئٹہ (پاک صحافت) بلوچستان ہائی کورٹ نے وزیراعلی بلوچستان کے 28 کوآرڈینیٹر اور 2 ترجمانوں کی تعیناتی غیرقانونی قرار دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان ہائیکورٹ کے چیف جسٹس نعیم اختر افغان اور جسٹس عامر نواز رانا پر مشتمل بنچ نے ایڈوکیٹ صادق خلجی دائر آئینی درخواست پر محفوظ فیصلہ …
Read More »پاکستان کے بیرونی قرض میں 6.3 فیصد کی کمی ہوئی ہے۔ بلال اظہر کیانی
اسلام آباد (پاک صحافت) بلال اظہر کیانی کا کہنا ہے کہ پاکستان کے بیرونی قرض میں اضافہ نہیں ہوا بلکہ بیرونی قرض میں 6.3 فیصد کی کمی ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کے کوآرڈینیٹر بلال اظہر کیانی نے پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر کے بیان پر ردعمل …
Read More »