ولی تنگی میں سیکیورٹی فورسز پر حملہ، صوبیدار شہید، 3 دہشتگرد ہلاک ستمبر 15, 2023 پاکستان 0 کوئٹہ (پاک صحافت) دہشت گردوں نے کوئٹہ کے قریبی علاقے ولی تنگی میں سیکیورٹی فورسز پر حملہ کیا ہے۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ فائرنگ کی زد میں آ کر پاک فوج کے صوبے دار قیصر رحیم شہید ہو گئے جبکہ 1 سپاہی شدید زخمی ہوا ہے۔ پاک … Read More »