چین میں اب فوج پر سوال اٹھانے والے کو سزا، نیا بل منظور جون 11, 2021 بین الاقوامی 0 بیجنگ {پاک صحافت} چین نے آزادی اظہار رائے کو مزید کم کرنے کے ساتھ فوج سے پوچھ گچھ پر پابندی عائد کردی ہے۔ اب چینی فوج سے سوال پوچھنا یا ان پر انگلیاں اٹھانا کسی قید کی سزا کا سبب بن سکتا ہے۔ ژی جنپنگ کی کمیونسٹ حکومت نے اس … Read More »