سرینگر (پاک صحافت) اگرچہ بھارت اور پاکستان کے مابین جنگ بندی کا معاہدہ ہوا ہے لیکن بھارت نے پاکستان کے ساتھ جنگ بندی کے اعلان کے بعد کشمیریوں کے خلاف بڑے پیمانے پر دہشت گردی شروع کردی ہے۔ مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے ورکنگ وائس چیئرمین غلام …
Read More »مقبوضہ کشمیر کی پولیس کا پرامن احتجاج کرنے والوں پر وحشیانہ تشدد، متعدد افراد زخمی ہوگئے
سرینگر (پاک صحافت) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی پولیس کی طرف سے جمعہ کو سرینگر میں پر امن مظاہرین پر طاقت کا وحشیانہ استعمال کیا گیا جس سے متعدد افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق کشمیری نوجوانوں نے سرینگر کی تاریخی جامع مسجد کے باہر نماز جمعہ کے …
Read More »بھارتی جیل میں قید تحریک حریت جموں و کشمیر کے چیئرمین محمد اشرف صحرائی کی طبیعت شدید خراب، طبی سہولیات ببھی دستیاب نہیں
سرینگر (پاک صحافت) مقبوضہ کشمیر میں گزشتہ سال 11 جولائی سے غیر قانونی طور پر نظربند تحریک حریت جموں و کشمیر کے چیئرمین محمد اشرف صحرائی کی صحت جموں کی ادھم پور جیل میں تشویشناک حد تک بگڑ گئی ہے جبکہ انہیں کسی قسم کی طبی سہولیات بھی فراہم نہیں …
Read More »ترکی نے مقبوضہ کشمیر کے حوالے سے اہم بیان جاری کرتے ہوئے بھارت سے اہم مطالبہ کردیا
انقرہ (پاک صحافت) ترکی نے ایک بار پھر اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں مقبوضہ کشمیر کے حوالے سے اہم بیان جاری کرتے ہوئے مسئلہ کشمیر اٹھا دیا اور بھارت سے مقبوضہ کشمیر میں پابندیاں ہٹانے کا مطالبہ کردیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف …
Read More »بھارتی انتہاپسند وزیراعظم کا مقبوضہ کشمیر کا دورہ، حریت کانفرنس نے مکمل ہڑتال کی اپیل کردی
سرینگر (پاک صحافت) بھارتی انتہاپسند وزیراعظم نریندر مودی مقبوضہ کشمیر کا دورہ کرنے والے ہیں جس کو مدنظر رکھتے ہوئے کل جماعتی حریت کانفرنس نے اس دورے کی شدید مخالفت میں مکمل ہڑتال کرنے کی اپیل کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس کے ترجمان نے کہا کہ …
Read More »بھارتی فوج نے کشمیری عوام میں دہشت پھیلانے کے لیئے مقبوضہ کشمیر میں تلاشی آپریشن شروع کردیا
سرینگر (پاک صحافت) بھارتی فوج نے کشمیری عوام میں خوف اور دہشت پھیلانے کے لیئے مقبوضہ کشمیر میں نام نہاد سیکورٹی اقدامات کے نام پر سرینگر اور دیگر علاقوں میں پابندیاں مزید سخت کردی ہے جس کا مقصد عام لوگوں کو مزید خوفزدہ کرنا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق …
Read More »مقبوضہ کشمیر میں بھارتی پولیس پر نامعلوم افراد کا حملہ، 3 اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے
سرینگر (پاک صحافت) مقبوضہ کشمیر میں نامعلوم افراد نے بھارتی دہشت گرد پولیس پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 3 اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سرینگر اور بڈگام کے علاقے میں بھارتی پولیس پر حملے کے نتیجے میں 3 اہلکار ہلاک اور متعدد …
Read More »مقبوضہ کشمیر میں یورپی پارلیمانی گروپ کا دورہ، وادی بھر میں مکمل ہڑتال کی گئی
سرینگر (پاک صحافت) مقبوضہ کشمیر میں مخصوص یورپی پارلیمانی گروپ کے دورے کے موقع پر بدھ کو مکمل ہڑتال کی گئی، ہڑتال کا مقصد مقبوضہ علاقے کی زمینی صورتحال کے بارے میں عالمی برادری کو گمراہ کرنے کے بھارتی حکام کی طرف سے ترتیب دیئے گئے من پسند یورپی پارلیمانی …
Read More »مقبوضہ کشمیر کے ممتاز رہنما محمد مقبول بٹ کا 37 واں یوم شہادت، کشمیر بھر میں مکمل ہڑتال کا اعلان کردیا گیا
سرینگر (پاک صحافت) مقبوضہ کشمیر میں ممتاز کشمیری رہنما محمد مقبول بٹ کے 37 ویں یوم شہادت پر (کل)مکمل ہڑتال کا اعلان کردیا گیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ہڑتال کی کال کل جماعتی حریت کانفرنس اور دیگر آزادی پسند رہنمائوں اورتنظیموں نے دی ہے، بھارت نے محمد مقبول بٹ کو11 …
Read More »کشمیری رہنما محمد افضل گورو کے آٹھویں یوم شہادت پر مقبوضہ کشمیر میں مکمل ہڑتال، 11 فروری کو کشمیر بند کی کال دے دی گئی
سرینگر (پاک صحافت) مقبوضہ کشمیر میں منگل کو شہید کشمیری رہنما، محمد افضل گورو کے آٹھویں یوم شہادت کے موقع پر مکمل ہڑتال رہی، اس موقع پر تمام کاروباری مراکز، دفاتر اور تعلیمی ادارے بند رہے، ہڑتال کی کال کل جماعتی حریت کانفرنس، میر واعظ کی زیرقیادت حریت فورم اور …
Read More »