اسلام آباد (پاک صحافت) مہنگائی کے ستائے عوام کے لیے خوشخبری ہے کہ ماہ مئی کے لیے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل پی جی کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اوگرا نے …
Read More »یوٹیلٹی اسٹورز پر چینی مزید مہنگی ہونے کا خدشہ
اسلام آباد (پاک صحافت) یوٹیلٹی اسٹورز پر پہلے ہی سے مہنگے داموں فروخت ہونے والی چینی مزید مہنگی ہونے کا خدشہ ہے۔ یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن نے رمضان سے قبل 20 ہزار میٹرک ٹن چینی خریدی ہے، چینی آخری ٹینڈر کے مقابلے میں 17 روپے 10 پیسے مہنگی یعنی 142 روپے …
Read More »روسی گندم کراچی پہنچنے پر آٹے کی قیمت میں 15 سے 20 روپے کمی آنے کا امکان
کراچی (پاک صحافت) روسی گندم منگوانے والے امپورٹرز کا کہنا ہے کہ جیسے ہی گندم کراچی پہنچے گی تو ریٹ میں 15 سے 20 روپے فی کلو کمی آنے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق روس سے گندم منگوانے والے امپورٹرز نے کہا ہے کہ روسی گندم جیسے ہی ملک میں …
Read More »عوام کیلئے بڑا ریلیف، گھی کی قیمتوں میں 80 روپے فی کلو کمی
اسلام آباد (پاک صحافت) حکومت کی جانب سے عوام کیلئے بڑا ریلیف، گھی کی قیمتوں میں 80 روپے فی کلو کمی کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر بناسپتی گھی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ بجٹ سے قبل عوام کے لیے وزیراعظم شہباز …
Read More »پشاور میں آٹے کا 20 کلو کا تھیلا 2900 روپے کا ہوگیا
پشاور (پاک صحافت) ملک بھر میں آٹے کا بحران جاری ہے، پشاور میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 2900 روپے ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور میں آٹے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا ہے۔ فائن آٹے کا 20 کلو تھیلا 29 سو روپے …
Read More »گھی اور چینی سمیت متعدد اشیا کی قیمتوں میں مزید اضافہ
اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی بجٹ کے پیش ہونے کے نتائج سامنے آنا شروع ہوگئے ہیں۔ گھی اور چینی سمیت متعدد اشیا کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گھی اور کوکنگ آئل کی مختلف کمپنیوں نے قیمتوں میں اضافہ کیا ہے جبکہ چینی بھی مزید …
Read More »