لاہور (پاک صحافت) سابق وزیراعظم نواز شریف کے دونوں صاحبزادے حسن اور حسین نواز وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کے بیٹے حسن نواز اور حسین نواز لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچے۔ حسن نواز اور حسین نواز تقریبا 6 سال کے …
Read More »مری میں نوازشریف کی خود گاڑی چلاتے ہوئے ویڈیو سامنے آگئی
مری (پاک صحافت) مری میں سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی خود گاڑی چلاتے ہوئے ویڈیو سامنے آگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ویڈیو میں مریم نواز بھی نواز شریف کے ساتھ گاڑی میں موجود ہیں، نواز شریف اپنی صاحبزادی مریم نواز سے کہہ رہے ہیں کہ وہ اور ان کی مرحوم …
Read More »مسلم لیگ ن لاہور کے زیر اہتمام قائداعظم اور بیگم کلثوم نواز کی برسی کا انعقاد
لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن لاہور کے زیر اہتمام بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح اور بیگم کلثوم نواز کی برسی کا انعقاد کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن لاہور دفتر نصیر آباد میں ایک دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ دعائیہ تقریب میں بانی پاکستان قائداعظم …
Read More »مکافات عمل کیا ہوتا ہے آج قوم کو نظر آرہا ہے۔ مریم اورنگزیب
اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ مکافات عمل کیا ہوتا ہے آج قوم کو نظر آرہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ عدالت بلائے تو گولی، پلستر، معذوری، بالٹی ڈبہ اور اب …
Read More »ہمارے ساتھ ہونے والی تمام ناانصافیوں اور ظلم کا جواب دینا پڑے گا۔ نوازشریف
لندن (پاک صحافت) سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ گزشتہ پانچ سال سے ہمارے ساتھ ہونے والی تمام ناانصافیوں اور ظلم کا جواب دینا پڑے گا۔ تفصیلات کے مطابق لندن میں ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد نواز …
Read More »کلثوم نواز ایک بہادر اور نڈر خاتون تھیں۔ وزیراعظم
اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ کلثوم نواز ایک بہادر اور نڈر خاتون تھیں، انہوں نے اپنی زندگی میں انتہائی سخت حالات کا دلیری کے ساتھ مقابلہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے بیگم کلثوم نواز کی پہلی برسی کی مناسبت سے سماجی …
Read More »والدہ کی برسی پر مریم نواز کا خصوصی پیغام
لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے اپنی والدہ کی چوتھی برسی کے موقع پر خصوصی پیغام جاری کرتے ہوئے ماوں کی قدر کرنے کا کہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے اپنی والدہ کلثوم نواز کی تصویر …
Read More »