Tag Archives: کسان کارڈ

وزیراعلی پنجاب نے کسان کارڈ کی تعداد 5 لاکھ سے بڑھا کر 7 لاکھ 50 ہزار کردی

کسان کارڈ

لاہور (پاک صحافت) پنجاب حکومت کسان دوست اقدام کی جانب تیزی سے گامزن ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے کسان کارڈ کی تعداد 5 لاکھ سے بڑھا کر 7 لاکھ 50 ہزار کردی، کسان کارڈ کے لئے 12 لاکھ 89 ہزار درخواستیں موصول، کسانوں نے 3 لاکھ 61 …

Read More »

کسان کارڈ نوازشریف کا ویژن ہے، مریم نواز

(پاک صحافت) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ کسان کارڈ کی لانچنگ نوازشریف صاحب نے کرنی تھی لیکن انہیں ضروری کام سے باہر جانا پڑا لیکن یہ انکے دل کے بہت قریب ہے اور اس پہ وہ بہت خوش ہیں یہ کسان کارڈ نوازشریف صاحب کا ویژن ہے۔

Read More »

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کسان کارڈ کا اجراء کر دیا

حافظ آباد (پاک صحافت) وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کسان کارڈ کا اجراء کر دیا۔ حافظ آباد میں کسان کارڈ کے اجراء کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا ہے کہ کسانوں کی زندگی میں بہتری لانے کے لیے دن رات کوششیں کر رہے ہیں۔ انہوں …

Read More »

ہر شہر میں ڈولفن فورس بنائی جائے، مریم نواز

ساہیوال (پاک صحافت) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے آئی جی پنجاب کو ہر شہر میں ڈولفن فورس قائم کرنے کی ہدایت دے دی۔ ساہیوال ڈویژن کے ارکانِ اسمبلی سے ملاقات میں انہوں نے کہا کہ بیواؤں اور غریب اقلیتوں کے لیے منیارٹی کارڈ جاری کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ …

Read More »

پنجاب حکومت نے اپنی چھت اپنا گھر پروگرام منظور کرلیا

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) پنجاب حکومت نے اپنی چھت اپنا گھر پروگرام کی منظوری دے دی، وزيراعلی پنجاب مریم نواز 14 اگست کو پروگرام کی لاؤنچنگ کریں گی۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی کابینہ اجلاس میں ڈاکٹرز کے لئے الاؤنس بڑھانے اور وزیراعلی پنجاب کسان کارڈ کی بھی منظوری دی گئی۔ کابینہ اجلاس میں …

Read More »

کاشتکاروں کے لیے کسان کارڈ کا آغاز کردیا گیا ہے، مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ کاشتکاروں کے لیے کسان کارڈ کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ ایک بیان میں وزیر اعلیٰ مریم نواز نے کہا کہ کسانوں کوسالانہ 300 ارب روپے کے قرضے دیے جائیں گے، ہر کسان ایک فصل کے لیے ڈیڑھ …

Read More »

حکومت پنجاب کا کسان سہولت سینٹرز قائم کرنے کا فیصلہ

کسان کارڈ

لاہور (پاک صحافت) پنجاب حکومت کا کسانوں کو معیاری زرعی ادویات کی کنٹرول ریٹ پر فراہمی کیلئے سہولت سینٹرز قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان کی زیر صدارت کمشنرز، ڈپٹی کمشنرز کا ویڈیو لنک اجلاس ہوا۔ اجلاس میں کپاس کی کاشت کے اہداف، خسرہ …

Read More »

پنجاب حکومت کا 12 جون کو آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کرنے کا فیصلہ

مجتبی شجاع الرحمن

لاہور (پاک صحافت) وزیر خزانہ مجتبی شجاع الرحمن کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت کا بجٹ 11 جون کو آرہا ہے ہم 12جون کو پیش کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے 12 جون کو ٹیکس فری بجٹ پنجاب اسمبلی میں پیش کرنے کا فیصلہ کرلیا، صوبائی وزیر خزانہ کہتے …

Read More »

کسان کارڈ پروگرام کا معاہدہ طے، قرضے اور ڈائریکٹ سبسڈی بھی دی جائے گی

کسان کارڈ

لاہور (پاک صحافت) کسانوں کے لئے تاریخی قدم، وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی موجودگی میں محکمہ زراعت اور بینک آف پنجاب کے درمیان معاہدہ طے پا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سیکرٹری زراعت افتخار علی سہیو اور صدر پنجاب بینک ظفر مسعود نے ایم او یو پر دستخط کئے۔ وزیر اعلی …

Read More »

لاہور کے 50 علاقوں میں فری وائی فائی سروس کا آغاز کردیا ہے۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ لاہور کے 50 علاقوں میں فری وائی فائی سروس کا آغاز کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کی وزیراعلی مریم نواز شریف سے مختلف اضلاع کے ارکان اسمبلی نے ملاقاتیں کیں، ملاقات کرنے والوں میں رکن قومی اسمبلی ریاض …

Read More »