Tag Archives: کارروائی

خیبر کی مسجد میں خودکش دھماکے کے سہولت کار باپ، بیٹے گرفتار

دہشتگرد

پشاور (پاک صحافت) خیبر کی علی مسجد میں خودکش دھماکے کے سہولت کار باپ، بیٹوں گرفتار کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر میں مسجد کے اندر خودکش دھماکے کے 3 سہولت کاروں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ سی ٹی ڈی نے ضلع خیبر میں خودکش حملے …

Read More »

سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی، 4 دہشتگرد گرفتار، بارودی مواد برآمد

دہشتگرد

اسلام آباد (پاک صحافت) سی ٹی ڈی نے راولپنڈی میں بڑی کارروائی کے دوران 4 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا جن کے قبضے سے بارودی مواد سمیت اشیا برآمد کرلیں گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں دہشت گردی کے خدشات کے پیش نظر سی ٹی ڈی نے دہشت …

Read More »

سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی سے تھانے پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام

پولیس

پشاور (پاک صحافت) خیبرپختونخوا کے دارالحکومت میں تھانہ منتی پر دہشت گردوں نے پولیس اسٹیشن پر حملے کی کوشش کی جسے اہلکاروں نے بروقت کارروائی کرکے ناکام بنا دیا ہے۔ پولیس ترجمان کے مطابق منتی میں پولیس اسٹیشن پر جدید ہتھیاروں سے لیس دہشت گردوں نے دو اطراف سے حملہ …

Read More »

فلسطینیوں نے اسرائیل کو مشکل میں ڈال دیا، 24 گھنٹوں میں بڑے حملے

فلسطین

پاک صحافت مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں فلسطینیوں کی مزاحمتی کارروائیاں جاری ہیں۔ فلسطین الیوم کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران دریائے اردن کے مغربی کنارے میں صیہونیوں کے خلاف 21 مسلح کارروائیاں کی گئیں۔ مبینہ طور پر فلسطینی جنگجوؤں نے صہیونی فوجیوں پر فائرنگ کی …

Read More »

سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی سے دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام

سی ٹی ڈی

پشاور (پاک صحافت) سی ڈی ڈی اور پولیس کی مشترکہ کارروائی میں بھاری تعداد میں اسلحہ و بارود برآمد کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لوئر دیر میں سی ٹی ڈی اور پولیس کی مشترکہ کارروائی کے دوران 5 خود کش جیکٹس برآمد کرلی گئیں ہیں۔ پولیس حکام نے بتایا …

Read More »

ایک امریکی تھنک ٹینک کے نقطہ نظر سے ویگنر گروپ کے سربراہ کا مبہم سیاسی مستقبل

فوج

پاک صحافت روس میں حالیہ پیشرفت اور ملکی فوج کے خلاف ویگنر گروپ کی بغاوت سے چند روز قبل کارنیگی تھنک ٹینک نے اس فوجی کنٹریکٹر کے سربراہ کے حالات کا تجزیہ شائع کیا تھا اور اس گروپ اور اس کے سربراہ کے بارے میں غور کیا تھا۔ روس میں …

Read More »

9 مئی کے شرپسندوں کیخلاف کیسز ملٹری ایکٹ کے تحت چلانے کی قرارداد قومی اسمبلی سے منظور

پارلیمنٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) قومی اسمبلی نے 9 مئی کے شرپسندوں کے خلاف کیسز ملٹری ایکٹ کے تحت چلانے کی قرارداد منظور کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا جس میں وزیر دفاع خواجہ آصف نے پاکستان تحریک انصاف کے خلاف …

Read More »

سی ٹی ڈی کی مختلف شہروں میں کارروائی، 9 دہشتگرد گرفتار

سی ٹی ڈی

لاہور (پاک صحافت) سی ٹی ڈی پنجاب نے صوبے کے مختلف شہروں میں انٹیلی جنس بیس آپریشن کے دوران 9 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ ترجمان سی ڈی ٹی کے مطابق گرفتار دہشت گردوں کاتعلق مختلف کالعدم تنظیموں سی ہے، کارروائی ملتان، راولپنڈی، سرگودھا، بہاولپور، ساہیوال اور گوجرنوالہ میں …

Read More »

قومی اسمبلی میں نو مئی کے واقعات کیخلاف قرارداد منظور

پارلیمنٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) قومی اسمبلی میں نو مئی کے واقعات کے خلاف قرارداد کثرت رائے سے منظور کرلی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سپیکر راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا جس میں وزیر دفاع خواجہ آصف نے سانحہ نو مئی کے واقعات کے خلاف …

Read More »

دفاعی اداروں و تنصیبات پر حملے کرنے والوں کیخلاف آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی کی جائے گی۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ دفاعی اداروں و تنصیبات پر حملے کرنے والوں کے خلاف آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ 9 مئی کے واقعات …

Read More »