Tag Archives: چور

عمران خان سے فارن فنڈنگ سمیت تمام چیزوں کا حساب لیں گے۔ ایاز صادق

ایاز صادق

لاہور (پاک صحافت) ایاز صادق کا کہنا ہے کہ عمران خان سے فارن فنڈنگ سمیت تمام چیزوں کا حساب لیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اور مسلم لیگ ن کے رہنما ایاز صادق نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان محسن کش انسان ہیں، عمران …

Read More »

پہلے مرید چور نکلا تھا، اب مرشد بھی چور نکلی۔ طلال چوہدری

طلال چوہدری

اسلام آباد (پاک صحافت) طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ پہلے مرید چور نکلا تھا، اب مرشد بھی چور نکلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ توشہ خانہ اسکینڈل میں نئے انکشافات ہوئے ہیں، دو …

Read More »

بےشرم، نالائق، نااہل، چور، کشمیر فروش کا مذہب کارڈ فیل ہوگیا، مریم اورنگزیبف

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ بےشرم، نالائق، نااہل، چور، کشمیر فروش کا مذہب کارڈ فیل ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب …

Read More »

عمران خان کو توشہ خانہ اور فارن فنڈنگ کا حساب دینا پڑے گا۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران خان کو توشہ خانہ اور فارن فنڈنگ کا حساب دینا پڑے گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان اپنی سیاست بچانے کیلئے قائداعظم کے …

Read More »

عمران خان دنیا بھر میں گھڑی چور کے نام سے بدنام ہوگیا ہے۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ عمران خان دنیا بھر میں گھڑی چور کے نام سے بدنام ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ عمران نیازی واحد لیڈر ہے جس کو اپنا وزیر اعلیٰ پنجاب بھی …

Read More »

ہماری گھڑی وقت بتاتی ہے لیکن عمران خان کی گھڑی نے اسے اقات بتادی، مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے پی ٹی آئی چیئرمین کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ ہماری گھڑی ہمیں وقت بتاتی ہے لیکن عمران خان کی گھڑی نے اسے اوقات بتادی ہے۔

Read More »

کاش گھڑی چوری کا واقعہ پیش نہیں آتا۔ مصطفی کمال

مصطفی کمال

کراچی (پاک صحافت) مصطفی کمال کا کہنا ہے کہ کاش توشہ خانہ سے گھڑی چوری کا واقعہ پیش نہیں آتا۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی ایس پی مصطفی کمال نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ حق اور سچ کو وقت پر بول دینا چاہیے، عمران خان …

Read More »

سب کو چور کہنے والا چوروں کا سردار نکلا۔ ناصر حسین شاہ

ناصر حسین شاہ

کراچی (پاک صحافت) ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ سب کو چور کہنے والا خود چوروں کا سردار نکلا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان کی تقریر پر ردعمل دیتے ہوئے وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ نے کہا کہ ریاست مدینہ کا علمبردار خانہ کعبہ کی تصویر والی …

Read More »

مریم اورنگزیب نے عمران خان کو بہروپیا قرار دے دیا

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین  اور سابق وزیر اعظم عمران خان کا بہروپیا قرار دے دیا۔ مریم اورنگزیب عمران خان کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ہماری گھڑی ہمیں وقت بتاتی ہے لیکن عمران خان …

Read More »

عمران خان کا لانگ مارچ ورک فرام ہوم میں تبدیل ہوچکا ہے۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران خان کا لانگ مارچ ورک فرام ہوم میں تبدیل ہوچکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کو مارچ کا نہیں آپ کا مقصد …

Read More »