اسلام آباد (پاک صحافت) انٹرنیٹ میں خلل کے دوران پاکستان میں وی پی این کے کئی گنا بڑھتے استعمال نے انٹرنیٹ کو مزید سست کر دیا، اس کا انکشاف پی ٹی اے کی حالیہ رپورٹ میں کیا گیا ہے۔ وی پی این ٹریفک کی وجہ سے بینڈوڈتھ میں اضافے سے …
Read More »پی ٹی اے نے ملک بھر میں 58 لاکھ سے زائد غیر فعال سموں کو بلاک کردیا
(پاک صحافت) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی ( پی ٹی اے) نے ملک بھر میں 58 لاکھ سے زیادہ غیر فعال سموں کو بلاک کردیا۔ پی ٹی اے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مالی سال 2023-24 کے دوران غیر قانونی سموں کے خلاف کریک ڈاؤن کیا گیا، …
Read More »پی ٹی اے نے موبائل نمبرز کے ذریعے وی پی این رجسٹریشن متعارف کرادی
(پاک صحافت) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے موبائل نمبرز کے ذریعے ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورک (وی پی این) کی رجسٹریشن متعارف کرا دی۔ پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ اسٹیٹک آئی پی ایڈریس نہ رکھنے والے فری لانسرز موبائل نمبر کے ذریعے رجسٹریشن کرا سکیں گے، …
Read More »ریاست کیخلاف مذموم پراپیگنڈا میں ملوث افراد کی شناخت کیلئے جوائنٹ ٹاسک فورس قائم
اسلام آباد (پاک صحافت) ریاست پاکستان کیخلاف مذموم پراپیگنڈا میں ملوث افراد کی شناخت کیلئے جوائنٹ ٹاسک فورس کا قیام کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی ٹی اے کی سربراہی میں 10 رکنی جوائنٹ ٹاسک فورس تشکیل دیدی گئی، دیگر اداروں کے افسران بھی شامل کئے گئے، وزیراعظم کے احکامات …
Read More »وزارت آئی ٹی نے ہائی سپیڈ انٹرنیٹ کیلئے قومی فائبرآئزیشن پالیسی پر کام شروع کردیا
(پاک صحافت) وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی نے ہائی سپیڈ انٹرنیٹ کیلئے قومی فائبر آئزیشن پالیسی پر کام شرو ع کر دیاہے۔ دستاویز کے مطابق قومی فائبرآئزیشن پالیسی کے تحت مقامی سرمایہ کاری کو فروغ دینے کا فیصلہ کیا گیاہے، ڈیجیٹل ضروریات پوری کرنے کیلئے تیزرفتار انٹرنیٹ انفراسٹرکچر لگایا جائے گا۔ قومی …
Read More »ملک میں وی پی این بلاک کرنے کا تاثر درست نہیں، چیئرمین پی ٹی اے
اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے چیئرمین حفیظ الرحمٰن کا کہنا ہے کہ ملک میں وی پی این بلاک کرنے کا تاثر درست نہیں ہے۔ اسلام آباد میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ بچوں کے مستقبل کو محفوظ بنانا …
Read More »ٹک ٹاک کا پی ٹی اے کے تعاون سے نوجوانوں کیلئے ایک مقابلہ منعقد کرانے کا اعلان
(پاک صحافت) ٹک ٹاک وہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ہے جو نوجوانوں میں بہت زیادہ مقبول ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ٹک ٹاک نے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے تعاون سے نوجوانوں میں ڈیجیٹل سیفٹی سے متعلق آگاہی پیدا کرنے کے لیے ڈیجیٹل حفاظت (DigitalHifazat#) نامی مقابلہ …
Read More »غیر قانونی سمز کی بندش کے دوسرے مرحلے کا آغاز
اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے غیر قانونی سمز کی بندش کے دوسرے مرحلے کا آغاز کر دیا۔ ایک بیان میں پی ٹی اے کے حکام کا کہنا ہے کہ جس کے شناختی کارڈ کی مدت 2017ء سے پہلے مکمل ہو چکی اور تجدید …
Read More »ہزاروں یو آر ایل اور متعدد ایپس بند، حکومت نے ویب مانیٹرنگ سسٹم لگانے کی تصدیق کردی
لاہور (پاک صحافت) حکومت نے انٹرنیٹ پر موجود مواد کی مینجمنٹ کیلئے ویب مانیٹرنگ سسٹم کی تنصیب کی باقاعدہ تصدیق کردی۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) مواد بلاکنگ میں خود مختار ہوگیا، 2369 یو آر ایل اور 183 ایپلی کیشنز بند ہوگئیں۔ کابینہ ڈویژن نے قومی اسمبلی کو …
Read More »عوام دھوکہ دہی پر مبنی لنکس سے متعلق خبردار رہیں، پی ٹی اے
اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے عوام کو دھوکہ دہی پر مبنی لنکس سے متعلق خبردار کردیا۔ پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا اور واٹس ایپ کے ذریعے فشنگ لنکس بھیجے جارہے ہیں۔ پی ٹی اے (پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی) کے …
Read More »