Tag Archives: پی سی بی

جتنی سیاست اولمپکس، ہاکی اور فٹبال میں ہے اتنی ہم سیاستدان نہیں کرتے، خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ جتنی سیاست اولمپکس، ہاکی اور فٹبال میں ہے اتنی ہم سیاستدان نہیں کرتے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں خواجہ آصف نے کہا کہ ارشد ندیم نے قوم کا سر بلند کیا ہے اور 3 دہائیوں کے بعد پاکستان …

Read More »

وزیر داخلہ محسن نقوی کی پوپ فرانسس سے ملاقات

(پاک صحافت) ویٹی کن میں وزیر داخلہ اور پی سی بی کے چیئرمین محسن نقوی نے مسیحوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس سے ملاقات کی ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ویٹی کن میں پوپ فرانسس سے ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ پوپ فرانسس …

Read More »

محسن نقوی کو وزیر داخلہ بنانے کا فیصلہ

محسن نقوی

اسلام آباد (پاک صحافت) چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کو وزیر داخلہ بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی کو وزیر داخلہ پاکستان تعینات کیا جارہا ہے، کابینہ کے پہلے مرحلے میں محسن نقوی بطور وزیر حلف اٹھائیں گے۔ کابینہ کی تشکیل اگلے …

Read More »

پاکستان کرکٹ بورڈ کیجانب سے جے شاہ کے بیان کی شدید مذمت

پاکستان کرکٹ بورڈ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان کرکٹ بورڈ نے جے شاہ کے بیان کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے مسترد کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کے صدر کے بیان پر سخت ردعمل دیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے …

Read More »

نیوزی لینڈ نے اپنے عجیب اقدام سے لاکھوں شائقینِ کرکٹ کو مایوس کیا، ہمایوں سعید

ہمایوں سعید

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کے مقبول اداکار ہمایوںسعید نے   نیوزی لینڈ کی جانب سے دورہ منسوخ کرنے کو عجیب  قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ نے اپنے عجیب اقدام سے لاکھوں شائقینِ کرکٹ کو مایوس کیا ہے۔ ’ بغیر کسی ثبوت کے آخری منٹ کی منسوخی …

Read More »

پی ایس ایل 6 کے بقیہ میچز کا مئی میں ہونے کا امکان

پی ایس ایل

لاہور (پاک صحافت) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے پاکستان سپر لیگ  (پی ایس ایل)6 کے بقیہ میچزکا مئی میں انعقاد کے امکان کا اظہار کیا گیا ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ پی سی بی ان تمام پہلوؤں کا جائزہ لے رہا ہے جس میں پی …

Read More »

بھارت میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں سیکیورٹی کی یقین دہانی چاہئے، چیئرمین پی سی بی

پی سی بی

لاہور (پاک صحافت) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین احسان مانی نے کہا ہے کہ بھارت میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے مسئلہ نہیں لہٰذا ویزوں اور سیکیورٹی کی یقین دہانی چاہیے۔ ذرائع کے مطابق ایک خلیجی اخبار کے بھارتی صحافی کو انٹرویو میں چیئرمین پی سی بی احسان …

Read More »

پی ایس ایل 6 کا باقاعدہ آغاز، رنگارنگ افتتاحی تقریب

افتتاحی تقریب

کراچی (پاک صحافت) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چھٹے سیزن کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے، جس کے لئے رنگا رنگ تقریب بھی منعقد کی گئی۔ خیال رہے کہ پی اسی ایل 6 کی تقریب میں نامور گلوکاروں نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا جبکہ شاندار آتش …

Read More »

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا بھارت سے اہم مطالبہ

احسان مانی

لاہور (پاک صحافت) پاکستان کرکٹ بورڈ  (پی سی بی) نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے متعلق بھارت سے اہم مطالبہ کر دیا ہے، ذرائع کے مطابق اکستان کرکٹ بورڈ نے بھارت سے سیکیورٹی کی تحریری یقین دہانی کا مطالبہ کیا ہے۔  اس حوالے سے پی سی بی چیئرمین احسان  نے …

Read More »

حفیظ اور سرفراز کی بیان بازی، پی سی بی نے دونوں کھلاڑیوں کو خبردار کردیا

سرفراز اور حفیط

لاہور (پاک صحافت) پاکستان کرکٹ بورڈ نے محمد حفیظ اور سرفراز احمد کی بیان بازی کے معاملے کو رفع دفعہ کرانے کے لئے دونوں کھلاڑیوں کو خبردار کر دیا۔ بورڈ ذرائع کے مطابق ٹیم مینجمنٹ اور پی سی بی عہدیداران نے محمد حفیظ اور سرفراز احمد کی سوشل میڈیا پر …

Read More »