Tag Archives: پیٹرول

اگلے 15 دن کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان

پیٹرول

اسلام آباد (پاک صحافت) وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت خزانہ کے اعلامیے کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں اگلے 15 دن کیلئے برقرار رہیں گی۔ وزارت خزانہ کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 248 روپے 38 پیسے اور ڈیزل کی …

Read More »

دنیا کا پہلا ملک جہاں پیٹرول پر چلنے والی گاڑیوں کا خاتمہ ہونیوالا ہے

(پاک صحافت) دنیا میں پہلی بار ایک ملک میں پیٹرول پر چلنے والی گاڑیوں کا استعمال ختم ہونے کے قریب ہے۔ یورپی ملک ناروے میں پیٹرول پر چلنے والی گاڑیوں کے مقابلے میں الیکٹرک گاڑیوں کی تعداد زیادہ ہوگئی ہے۔ اس طرح یہ دنیا کا پہلا ملک بننے والا ہے …

Read More »

پیٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس عائد نہیں کیا جائے گا۔ وزیر خزانہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس عائد نہیں کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس اس …

Read More »

پیٹرول اور ڈیزل پر بڑا ریلیف دے دیا گیا، قیمتوں میں کمی

پیٹرولیم مصنوعات

اسلام آباد (پاک صحافت) حکومت نے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی کی تجویز پر اگلے 15 دن کیلئے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں بڑا ریلیف دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اوگرا نے وزیراعظم کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی سمری ارسال کی، جس میں پیٹرول کی قیمت …

Read More »

پیٹرولیم مصنوعات 11 روپے تک سستی ہونے کا امکان

پیٹرول

اسلام آباد (پاک صحافت) عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے باعث پاکستان میں بھی ریلیف کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرول کی فی لیٹر میں 5 روپے 50 پیسے تک کمی کا امکان ہے، جبکہ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں …

Read More »

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

پیٹرول

اسلام آباد (پاک صحافت) حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 7 روپے 45 پیسے فی لیٹر اضافہ کر دیا گیا، نئی قیمت 265 روپے 61 پیسے مقرر کر دی گئی۔ ڈیزل کی قیمت 9 روپے …

Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کردی گئی

پیٹرول

اسلام آباد (پاک صحافت) پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے 20 پیسے فی لیٹر کی بڑی کمی کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 33 پیسے فی لیٹر کی کمی کی گئی ہے۔ خیال رہے کہ یکم جون کو حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 4 …

Read More »

پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی متوقع

پیٹرول

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں جہاں آسمان کو چھو رہی تھیں وہیں اب قیمتوں میں کمی سے متعلق بھی خبر سامنے آگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے عوام کو ریلیف دینے کی تیاری کرلی گئی ہے، جبکہ پیٹرول کی قیمت 12 …

Read More »

وزیراعظم نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا

پیٹرول

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے وزارت خزانہ کو پیٹرول کی قیمت میں 15 روپے 40 پیسے اور ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے 90 پیسے کمی کی ہدایت کردی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے …

Read More »

سعودی آرامکو نے گو پاکستان کے 40 فیصد حصص خرید لیے

آرامکو

اسلام آباد (پاک صحافت) دنیا کی سب سے بڑی انٹیگریٹڈ انرجی اور کیمیکل کمپنی سعودی آرامکو نے گیس اینڈ آئل (گو) پاکستان میں 40 فیصد حصص خریدینے کا عمل مکمل کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق یہ بات سعودی تیل کی کمپنی نے جمعہ کو ایک بیان میں کہی۔ گو، ایک متنوع ڈاؤن …

Read More »