Tag Archives: پولیس

ناروے کی پولیس نے قرآن پاک کی بے حرمتی کی اجازت منسوخ کر دی

حرمت قران

پاک صحافت دنیا بھر کے مسلمانوں کے غصے میں اضافے کے بعد ناروے کی پولیس نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ وہ شدت پسندوں کو قرآن پاک کے خلاف کارروائی کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ الجزیرہ سے IRNA کی جمعہ کی صبح کی رپورٹ کے …

Read More »

شیخ رشید کے خلاف ایک اور مقدمہ درج

شیخ رشید

اسلام آباد (پاک صحافت) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کے خلاف ایک اور مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد پولیس کی جانب سے شیخ رشید کے خلاف کار سرکار میں مداخلت کا مقدمہ بھی درج کروا دیا گیا ہے۔ تھانہ مری میں درج مقدمے …

Read More »

حکومت کا شیخ رشید کی گرفتاری سے کوئی تعلق نہیں۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ حکومت کاشیخ رشید کی گرفتاری سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ شیخ رشید کے خلاف قانونی کارروائی ہو رہی ہے 15 کلو …

Read More »

تمام سیاسی قوتیں پاکستان دشمن عناصر کیخلاف متحد ہوجائیں۔ وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ تمام سیاسی قوتیں پاکستان دشمن عناصر کیخلاف متحد ہوجائیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گرد گھناؤنے ہتھکنڈوں سے عوام میں خوف و …

Read More »

ڈی جی خان میں سی ٹی دی اور دہشتگردوں میں مقابلہ، 2 دہشتگرد ہلاک

سی ٹی ڈی

ڈیرہ غازی خان (پاک صحافت) ڈیرہ غازی خان جھنگی میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) اہلکاروں  اور دہشت گردوں کے درمیان مقابلہ ہوا ۔ مقابلے کے دوران دو دہشتگرد ہلاک جبکہ دو دہشتگرد فرار ہوگئے۔ سی ٹی ڈی کے مطابق فراردہشت گردوں کی گرفتاری کی کوشش جاری ہے۔ تفصیلات …

Read More »

پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب کے خلاف مقدمہ درج

فرخ حبیب

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما فرخ حبیب کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔  خیال رہے کہ ان کے خلاف شیخوپورہ میں مقدمہ درج کرلیا گیا، مقدمے میں ڈکیتی اور ملزم کو چھڑانے کی دفعات شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مقدمہ وفاقی پولیس …

Read More »

حکومت کا لال حویلی خالی کروانے کا فیصلہ، پولیس اور رینجرز سے مدد طلب

شیخ رشید

راولپنڈی (پاک صحافت) متروکہ وقف املاک بورڈ کی جانب سے شیخ رشید کی رہائشگاہ لال حویلی کوخالی کروانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق متروکہ وقف املاک بورڈ حکام کا کہنا ہے کہ شیخ رشید اور ان کے بھائی نے متروکہ وقف املاک بورڈ کی ملکیت لال حویلی …

Read More »

گورنر سندھ کی آئی جی کو ٹارگٹ کلنگ پر کارروائی کرنے کی ہدایت

کامران ٹیسوری

کراچی (پاک صحافت) گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے آئی جی کو ٹارگٹ کلنگ کے واقعات کی روک تھام کیلئے کارروائی کرنے کی ہدایت ہے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ انسپکٹر جنرل (آئی جی) سندھ نیک نیت ایماندار …

Read More »

پشاور میں پولیس کی گاڑی کے قریب دھماکہ

پولیس گاڑی

پشاور (پاک صحافت) خیبر پختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور میں پولیس کی گاڑی کے قریب دھماکا ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پشاور کے علاقے بڈھ بیر چوکی شیخان کے قریب دہشت گردوں نے پولیس کی گاڑی کو دھماکا خیز مواد کے ذریعے نشانہ بنایا گیا ہے۔ جس کے باعث چوکی …

Read More »

کے پی میں گزشتہ سال 400 سے زیادہ دہشت گردی کے واقعات

دہشت گردی

پشاور (پاک صحافت) خیبر پختونخوا میں گزشتہ سال 400 سے زیادہ دہشت گردی کے واقعات رونما ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا میں گزشتہ سال خود کش حملوں سمیت دہشت گردی کے 400 سے زیادہ واقعات ہوئے۔ دہشت گردوں نے تھانوں سمیت پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو …

Read More »