کوئٹہ (پاک صحافت) بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 45 میں کچھ متنازعہ سٹیشنز پر دوبارہ پولنگ 5 جنوری کو ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی الیکشن کمیشن کے پی بی 45 کوئٹہ کے 15 پولنگ سٹیشنز پر دوبارہ پولنگ ہوگی، پولنگ کے لیے تمام ضروری انتظامات مکمل کرلئے گئے۔ واضح رہے …
Read More »حیدرآباد: 4 نشستوں پر ضمنی بلدیاتی انتخابات کیلئے پولنگ کل ہوگی
کراچی (پاک صحافت) حیدرآباد میں 4 نشستوں پر ضمنی بلدیاتی انتخابات کے لئے پولنگ کل ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق سندھ کے ضلع حیدرآباد میں پولنگ کے لیے سامان کی ترسیل جاری ہے ، حیدرآباد میں 4 نشستوں پر ضمنی بلدیاتی انتخابات ہورہے ہیں ، یوسی 140 میں چئیرمین اور وائس چئیرمین …
Read More »خیبرپختونخوا کے 17 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات، پولنگ جاری
(پاک صحافت) خیبر پختون خوا کے 17 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کے لیے پولنگ کا عمل جاری ہے جو شام 5 بجے تک جاری رہے گا۔ سوات، مانسہرہ، ڈیرہ اسماعیل خان، ایبٹ آباد، شانگلہ، لوئردیر میں ضمنی بلدیاتی انتخابات ہو رہے ہیں۔ اس کے علاوہ باجوڑ، بونیر، کرک، مانسہرہ، …
Read More »رحیم یار خان ضمنی الیکشن: قومی اسمبلی کے حلقہ 171 پر پولنگ کا عمل جاری
رحیم یار خان (پاک صحافت) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 171 رحیم یار خان پر ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ کا عمل جاری ہے۔ یاد رہے یہ نشست پی ٹی آئی کے ایم این اے ممتاز مصطفیٰ کے انتقال کے باعث خالی ہوئی تھی اور اس حلقے میں کُل ووٹرز …
Read More »اسلام آباد بلدیاتی انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع
اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیرصدارت الیکشن کمیشن کا اجلاس ہوا، اجلاس میں اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات میں کاغذات …
Read More »ضمنی انتخابات: غیر حتمی غیرسرکاری نتائج کا سلسلہ جاری، ن لیگ کو برتری
اسلام آباد (پاک صحافت) قومی اور صوبائی اسمبلی کے 21 حلقوں میں ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ کا وقت ختم ہوچکا ہے، جس کے بعد غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کا سلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق اب تک موصول غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق ن لیگ ایک …
Read More »نارووال میں ضمنی انتخاب، جھگڑے میں ن لیگی کارکن جاں بحق ہوا، احسن اقبال
نارووال (پاک صحافت) نارووال میں ضمنی انتخابات کے دوران جھگڑے میں مسلم لیگ ن کا کارکن جاں بحق ہو گیا، جس کی مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے تصدیق کی ہے۔ اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ پی پی 54 میں 2 سیاسی کارکنوں میں جھگڑا …
Read More »سینیٹ انتخابات میں پیپلز پارٹی نے سب سے زیادہ نشستیں جیت لیں
اسلام آباد (پاک صحافت) سینیٹ انتخابات میں پیپلز پارٹی نے سب سے زیادہ نشستیں جیت لیں جبکہ خیبرپختونخوا میں الیکشن ملتوی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ کی 19 نشستوں کے لیے قومی، سندھ اور پنجاب کی اسمبلیوں میں ووٹنگ ہوئی، پاکستان پیپلز پارٹی نے سب سے زیادہ 11 اور مسلم لیگ …
Read More »سپریم کورٹ کا بلوچستان کے حلقہ پی بی 50 میں دوبارہ انتخاب کا حکم
اسلام آباد (پاک صحافت) سپریم کورٹ نے بلوچستان کےحلقہ پی بی 50 میں دوبارہ انتخاب کا حکم دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے حکم دیا کہ الیکشن کمیشن پی بی 50 میں آئین اور قانون کے مطابق شفاف پولنگ یقینی بنائے۔ وکیل درخواست گزار نے کہا کہ الیکشن کمیشن …
Read More »الیکشن کمیشن کا پی بی 50 کے 6 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ پولنگ کرانے کا حکم
اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن نے پی بی 50 کے 6 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ پولنگ کرانے کا حکم دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 50 قلعہ عبداللہ سے کامیاب امیدوار کا نوٹیفکیشن روک دیا۔ الیکشن کمیشن …
Read More »