Tag Archives: پنجاب اسمبلی

عمران خان فتنہ ہے، اسے روکنا پوری قوم کا کام ہے، رانا ثناء اللہ

رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (پا ک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے پی ٹی آئی چیئرمین کو فتنہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان فتنہ ہے، اسے روکنا پوری قوم کا کام ہے۔ پی ٹی آئی قیادت کو ہوش کے ناخن لینے چاہئیں، کسی پاگل اور ضدی کے …

Read More »

پنجاب اسمبلی کی تحلیل کا معاملہ، پی پی کی جانب سے  پارلیمانی پارٹی کا اجلاس

آصف زرداری

لاہور (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج طلب کر لیا۔ ذرائع کے مطابق پارلیمانی لیڈر حسن مرتضیٰ کی قیادت میں پارٹی ارکان آج سابق صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے ملاقات کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق پارلیمانی پارٹی کی …

Read More »

الیکشن کے لئے تیار ہیں لیکن ایک شخص کی انا کی تسکین کا راستہ روکا جائے گا، حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز نے پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ ہم الیکشن کے لئے تیار ہیں لیکن ایک شخص کی انا کی تسکین کا راستہ …

Read More »

ن لیگ کا وزیراعلیٰ پنجاب اور اسپیکر کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ

پنجاب اسمبلی

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن نے وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الٰہی اور اسپیکر سبطین خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب کے خلاف آج ہی عدم اعتماد جمع کرائے جانے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ …

Read More »

پنجاب اور خیبر پختونخوا اسمبلی تحلیل کرنے سے  عمران خان کی گرفتاری میں آسانی ہو گی

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اور پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکریٹری جنرل احسن اقبال نے پی ٹی آئی کو خبردار کر دیا۔ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلی تحلیل کرنے سے عمران خان کی گرفتاری میں آسانی ہو جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی …

Read More »

گورنر راج کا آپشن موجود ہے، وقت آنے پر فیصلہ کریں گے، بلیغ الرحمان

بلیغ الرحمان

لاہور (پاک صحافت) پنجاب کے گورنر بلیغ الرحمان نے پی ٹی آئی کو خبردار کرتےہوئے کہا کہ گورنر راج کا آپشن موجود ہے، وقت آنے پر فیصلہ کریں گے۔  بلیغ الرحمان نے یہ بھی کہاکہ میں وزیراعلیٰ کو اعتماد کے ووٹ کا بھی کہہ سکتا ہوں۔ تفصیلات کے مطابق ملتان …

Read More »

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت پارٹی رہنماؤں کا ہنگامی اجلاس

شہباز

لاہور  (پاک صحافت) پنجاب اسمبلی کی ممکنہ تحلیل روکنے کے معاملے پر صدر مسلم لیگ ن اور وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت پارٹی رہنماؤں کا ہنگامی اجلاس ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز بھی اجلاس میں شریک ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں …

Read More »

سابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست مزاری کی ضمانت منظور

دوست محمد مزاری

لاہور (پاک صحافت) اینٹی کرپشن کورٹ نے سابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری کی ضمانت منظور کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کی انسداد بدعنوانی عدالت نے دوست مزاری کو ایک ایک لاکھ روپے کے دو ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دیتے ہوئے رہا کرنے کا حکم دیا …

Read More »

حمزہ شہباز پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مقرر

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) نائب صدر ن لیگ حمزہ شہباز پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف مقرر ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعلی پنجاب اور مسلم لیگ ن کے نائب صدر حمزہ شہباز شریف کو پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مقرر کردیے گئے ہیں۔ اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان کی منظوری کے …

Read More »

ضمنی انتخابات میں پولنگ کا وقت ختم، ووٹوں کی گنتی شروع

پولنگ انتخابات

اسلام آباد (پاک صحافت) قومی اسمبلی کی 8 اور پنجاب اسمبلی کی 3 نشستوں پر پولنگ کا وقت ختم ہوگیا ہے اور ووٹوں کی گنتی کا عمل شروع ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ضمنی انتخابات کے لئے صبح 8 بجے شروع ہونے والی پولنگ کسی وقفے کے بغیر شام 5 بجے …

Read More »