Tag Archives: پنجاب اسمبلی

اعتماد کے ووٹ سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کے حکم کو درست تسلیم نہیں کرتا، ملک احمد خان

ملک احمد خان

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما ملک احمد خان نے کہا ہے کہ اعتماد کے ووٹ سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کے حکم کو درست تسلیم نہیں کرتا، اُس حکم میں گورنر کا اختیار سلب کیا گیا جو عدالت کا اختیار ہی نہیں تھا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان …

Read More »

یہاں کسی کے بابو جی کی حکومت ہے جو آپ ووٹ نہ لیں گے، کائرہ کا پرویز الہی پر طنز

قمر زمان کائرہ

لاہور (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہی پر  طنز کے نشتر چلادیئے۔ قمر زمان کائرہ نے پرویز الہی پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ یہاں کسی کے بابو جی کی حکومت ہے جو آپ ووٹ نہ لیں گے۔ تفصیلات …

Read More »

پرویز الہٰی کے پاس نمبر نہیں، وہ سسٹم کو کھینچنا چاہتے ہیں، عطا تارڑ

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی اور قومی اسمبلی میں فرق ہے، پی ٹی آئی کے بہت سے ایم پی اے استعفیٰ نہیں دیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ پرویز الہٰی کے پاس نمبر نہیں، وہ سسٹم کو …

Read More »

تحریک انصاف کے 80 فیصد اراکین قومی اسمبلی استعفے نہیں دینا چاہتے، ناصر موسی زئی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے منحرف رکن ناصر موسی زئی نے انکشاف کیا ہے کہ تحریک انصاف کے 80 فیصد اراکین قومی اسمبلی استعفے نہیں دینا چاہتے تھے مگر عمران خان نے ان کی بات نہیں سنی اور استعفے دینے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات …

Read More »

حکومتی اتحاد کی جانب سے پرویز الہی کی ناکامی کے لیے پلان بی تیار

اتحادی

اسلام آباد (پاک صحافت) حکومتی اتحاد نے وزیر اعلی پنجاب پرویز الہی کی ناکامی کے لیے پلان بی تیار کر لیا ہے۔ خیال رہے کہ عمران خان کی جانب سے 23 دسمبر کو پنجاب اسمبلی تحلیل ہونی تھی تاہم نہ ہو سکی جسے حکومتی اتحاد اپنے پلان اے کی کامیابی …

Read More »

پنجاب اور KPK دونوں اسمبلیاں اب محفوظ ہیں، خواجہ سعد رفیق

سعد رفیق

لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ پنجاب اور KPK دونوں اسمبلیاں اب محفوظ ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ ایجی ٹیشن اور گھیراؤ جلاؤ کی ناکام کوششیں کرنے کے بجائے تحریک انصاف اپنی باقی ماندہ حکومتوں میں عوام کیلئے کوئی کارکردگی دکھائے۔ تفصیلات کے …

Read More »

اسیپکر اور ڈپٹی اسپیکر پنجاب  کیخلاف تحریک عدم اعتماد بدستور موجود رہے گی، خلیل طاہر سندھو

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رہنما خلیل طاہر سندھو نے کہا ہے کہ صرف وزیراعلی پنجاب کیخلاف تحریک عدم اعتماد واپس لی گئی ہے، اسیپکر اور ڈپٹی اسپیکر کیخلاف تحریک عدم اعتماد بدستور موجود رہے گی۔ خیال رہے کہ پنجاب میں اپوزیشن نے وزیراعلی پرویز الہی کیخلاف تحریک …

Read More »

گورنر پنجاب نے وزیر اعلی کو ڈی نوٹیفائی کر دیا، صوبائی کابینہ بھی تحلیل

لاہور (پاک صحافت) گورنر پنجاب بلیغ الرحمٰن نے وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ کو ڈی نوٹیفائی کردیا۔ خیال رہے گورنر پنجاب کی جانب سے وزیر اعلی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ وزیراعلیٰ نے مقررہ دن اور وقت …

Read More »

فواد چوہدری نے پنجاب اسمبلی میں  نمبر پورے نہ ہونے کی تصدیق کردی

فواد چوہدری

لاہور (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف  (پی ٹی آئی) کے اہم رہنما فواد چوہدری نے پنجاب اسمبلی میں نمبر پورے نہ ہونے کی تصدیق کردی ہے۔  فوادی چوہدری کا کہنا ہے کہ ہمارے چار سے پانچ  ایم پی ایز عمرہ پر گئے ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی …

Read More »

4 بجے تک اجلاس نہ ہوا تو پرویز الٰہی وزیر اعلیٰ نہیں رہیں گے، رانا ثناء اللہ

رانا ثناء اللہ

لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی کا اجلاس 4 بجے تک نا ہوا تو اس کے بعد چودھری پرویز الٰہی وزیر اعلیٰ نہیں رہیں گے۔ خیال رہے کہ پنجاب اسمبلی کا اجلاس گورنر پنجاب بلیغ الرحمان کی جانب سے بلایا گیا …

Read More »