اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پاکستان کے وفاقی پارلیمانی نظام کے تحفظ کے لیے آخری حد تک جائیں گے۔ ان کا کہنا ہے کہ ہم ملک کو انتشار سے بچانا چاہتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے …
Read More »ایم کیو ایم کی جانب سے اپوزیشن کا ساتھ دینے پر اتفاق
کراچی (پاک صحافت) پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کراچی میں ایم کیو ایم قیادت سے اہم ملاقات کی، جس کے دوران دونون جانب سے ایک دوسرے کا ساتھ دینے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ موجودہ حالات …
Read More »حکمران ہِل چکے ہیں، یہ گرتی ہوئی دیوار ہیں،فضل الرحمان
حب (پاک صحافت) پاکستا ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پی ٹی آئی حکومت کو گرتی دیواریں قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکمران ہِل چکے ہیں، یہ گرتی ہوئی دیوار ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ اِن حکمرانوں کے خلاف جدوجہد جاری رہے گی۔ …
Read More »ساڑھے تین سال سے عمران خان عوام کی زندگیوں سے کھیل رہا ہے، حافظ حمد اللہ
پشاور (پاک صحافت) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے پیٹرول کی قیمت میں اضافے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ساڑھے تین سال سے عمران خان عوام کی زندگیوں سے کھیل رہا ہے، جس تیز رفتاری سے مہنگائی میں اضافہ ہورہا ہے عوام …
Read More »پی ڈی ایم جب تک بلاول بھٹو کی بات پر عمل کرتی رہی کامیاب رہی، ناصر شاہ
سکھر (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سید ناصر حسین شاہ نے پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ڈی ایم جب تک پی پی چیئرمین بلاول بھٹو کی بات پر عمل کرتی رہی کامیاب رہی، ناصر شاہ کا …
Read More »اگر آج بھی قوم نہیں گھبرائے گی تو مہنگائی کا سونامی قوم کو لے ڈوبے گا، حافظ حمد اللہ
اسلام آباد (پاک صحافت) اپوزیشن جماعتوں کے اتحادی پلیٹ فارم پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان مولانا حافظ حمد اللہ نے ملک میں بڑھتی مہنگائی سے متعلق جاری بیان میں وزیر اعظم عمران خان پر طنز کے نشتر چلا دیئے۔ حافظ حمد اللہ کا کہنا ہے کہ عمران …
Read More »پاکستان کی خارجہ پالیسی کا جنازہ نکل چکا ہے، فضل الرحمان
اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) اور جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا، مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ عمران خان کی ناقص پالیسوں کے …
Read More »یومِ دفاع پاکستان ملی اتحاد اور قومی یکجہتی کی عکاس ہے، فضل الرحمان
لاہور (پاک صحافت) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) اور جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نےیوم دفاع پاکستان کے موقع پر قوم کے نام پیغام میں کہا ہے کہ یومِ دفاع پاکستان ملی اتحاد اور قومی یکجہتی کی عکاس ہے۔ تفصیلات کے …
Read More »موجودہ حکومت ناجائز ہے اسے کوئی عوامی حمایت حاصل نہیں، مولانا فضل الرحمان
کراچی (پاک صحافت) جمعیت علمائے اسلام ف اور پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پی ٹی آئی حکومت کو خبر دار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان نااہلوں کیلئے نہیں بنا تھا ، لوگو! اٹھو اورانقلاب لاؤ کیوں کہ اب انقلاب کے سوا کوئی راستہ نہیں ہے۔ …
Read More »پی ڈی ایم جلسے کے دوران اپوزیشن رہنماؤں نے حکومت کو خبردار کر دیا
کراچی (پاک صحافت) کراچی میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم) کے جلسے کے دوران اپوزیشن جماعتوں کے رہنماؤں نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا، جلسے سے خطاب میں اویس نورانی نے شاہ محمود قریشی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں وزیر …
Read More »