اسلام آباد (پاک صحافت) ڈی جی امیگریشن اینڈ پاسپورٹس مصطفیٰ قاضی کا کہنا ہے کہ پہلے ہر روز 75 ہزار پاسپورٹس بننے آتے تھے جب کہ صلاحیت 22 ہزار کی تھی مگر اب ہمارے پاس 25 پرنٹرز آنے سے صلاحیت میں اضافہ ہوگیا ہے۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی داخلہ …
Read More »روزانہ صرف 20 سے 22 ہزار پاسپورٹ فراہم کیے جا سکتے ہیں، وزارتِ داخلہ
اسلام آباد (پاک صحافت) وزارتِ داخلہ کی جانب سے سینیٹ میں پیش کی گئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 2022ء کے بعد سے ڈی جی امیگریشن اور پاسپورٹ کو روزازنہ کی بنیاد پر بہت درخواستیں مل رہی ہیں، درخواستوں کی تعداد 45 سے 50 ہزار ہے۔ سینیٹ اجلاس میں …
Read More »بغداد ائیرپورٹ پر پھنسے پاکستانی زائرین کی واپسی کا عمل مکمل
کراچی (پاک صحافت) بغداد ائیرپورٹ پر پھنسے پاکستانی زائرین کی واپسی کا عمل مکمل کرلیا گیا ہے، دو پروازوں کے ذریعے 688 پاکستانی زائرین کو وطن واپس لایا گیا، پاسپورٹ گم ہونے کے باعث زائرین ایئرپورٹ پر پھنس گئے تھے۔ تفصیلات کے مطابق عراق میں بغداد ایئرپورٹ پر پھنسے پاکستانی زائرین …
Read More »حکومت کا پاسپورٹ رولز میں ترمیم کا فیصلہ
اسلام آباد (پاک صحافت) حکومت نے پاسپورٹ رولز میں ترمیم کا فیصلہ کرلیا۔ جس کے بعد پاسپورٹ کسی بھی شہر سے بنوایا جا سکتا ہے۔ ذرائع کے مطابق ترمیم کے بعد پاسپورٹ کسی بھی شہر سے بنوایا جاسکے گا اور ملک بھر میں نیشنل بینک کی کسی بھی شاخ میں …
Read More »ایک سیاسی مافیا چاہتا ہے کہ عزم استحکام کو متنازع بنایا جائے، ڈی جی آئی ایس پی آر
راولپنڈی (پاک صحافت) ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے کہا کہ سیاسی مافیا چاہتا ہے کہ عزم استحکام کو متنازع بنایا جائے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ حالیہ کچھ عرصے میں مسلح افواج …
Read More »ترجمان دفتر خارجہ کا بیرون ممالک پناہ لینے والوں پر پاسپورٹ کی پابندی کا جواب دینے سے گریز
اسلام آباد (پاک صحافت) دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے بیرون ممالک پناہ لینے والوں پر پاسپورٹ کی پابندی کا جواب دینے سے گریز کرلیا۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا کہ حکومت پاکستان کے پاسپورٹس اجرا اور امیگریشن معاملات …
Read More »محسن نقوی کا لندن میں پاسپورٹ اور نادرا سینٹرز کا دورہ
(پاک صحافت) وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے لندن میں پاسپورٹ اور نادرا سینٹرز کا دورہ کیا اور دنیا بھر میں مقیم پاکستانیوں کو پاسپورٹ اجرا میں تاخیر کا نوٹس لے لیا۔ انہوں نے اوور سیز پاکستانیوں کے لیے ارجنٹ پاسپورٹ 7 روز میں جاری کرنے کا حکم دیا اور …
Read More »سونک کا برطانیہ میں بھرتی کو بحال کرنے کا متنازعہ منصوبہ
پاک صحافت برطانوی وزیر اعظم رشی سونک نے اس ملک میں قومی انتخابات کے موقع پر لازمی سروس کے منصوبے کی نقاب کشائی کی جس کے مطابق تمام برطانوی نوجوانوں کو یا تو 12 ماہ کی فوجی خدمات میں حصہ لینے یا قومی رضاکارانہ خدمات میں شامل ہونے پر مجبور …
Read More »ریاستِ مدینہ کی بات کرنیوالوں کو معلوم ہو پہلا اصول معافی مانگنا ہے، کامران ٹیسوری
کراچی (پاک صحافت) گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ مدینہ کی ریاست کی بات کرنے والوں کو معلوم ہونا چاہیے پہلا اصول معافی مانگنا ہے۔ کراچی ایئر پورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سرمایہ کاری پاکستان میں آئے گی تو ملک …
Read More »وزیراعظم شہباز شریف سے پرانے، قریبی اور گہرے مراسم ہیں، وزیر داخلہ
اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف سے پرانے، قریبی اور گہرے مراسم ہیں۔ اپنے ایک بیان میں محسن نقوی نے کہا کہ حیران ہوتا ہوں سوشل میڈیا پر میرے اور وزیراعظم سے متعلق عجیب باتیں کی گئی ہیں، وزیراعظم سے …
Read More »