Tag Archives: وی پی این

پاکستان میں وی پی این کے بڑھتے استعمال نے انٹرنیٹ کو مزید سست کر دیا

اسلام آباد (پاک صحافت)  انٹرنیٹ میں خلل کے دوران پاکستان میں وی پی این کے کئی گنا بڑھتے استعمال نے انٹرنیٹ کو مزید سست کر دیا، اس کا انکشاف پی ٹی اے کی حالیہ رپورٹ میں کیا گیا ہے۔ وی پی این ٹریفک کی وجہ سے بینڈوڈتھ میں اضافے سے …

Read More »

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی کا اجلاس 2 جنوری کو طلب

اسلام آباد (پاک صحافت) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی کا اجلاس 2 جنوری کو طلب کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں وی پی این رجسٹریشن اور انٹرنیٹ مسائل پر غور ہوگا، کمیٹی نے چیئرمین پی ٹی اے اور سیکرٹری آئی ٹی کو تفصیلی …

Read More »

پی ٹی اے نے موبائل نمبرز کے ذریعے وی پی این رجسٹریشن متعارف کرادی

(پاک صحافت) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے موبائل نمبرز کے ذریعے ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورک (وی پی این) کی رجسٹریشن متعارف کرا دی۔ پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ اسٹیٹک آئی پی ایڈریس نہ رکھنے والے فری لانسرز موبائل نمبر کے ذریعے رجسٹریشن کرا سکیں گے، …

Read More »

ملک میں وی پی این بلاک کرنے کا تاثر درست نہیں، چیئرمین پی ٹی اے

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے چیئرمین حفیظ الرحمٰن کا کہنا ہے کہ ملک میں وی پی این بلاک کرنے کا تاثر درست نہیں ہے۔ اسلام آباد میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ بچوں کے مستقبل کو محفوظ بنانا …

Read More »

وی پی این کے استعمال کا شریعت سے کوئی تعلق ہی نہیں، راناثنا اللہ

رانا ثناء اللہ

لاہور (پاک صحافت) مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ وی پی این سے متعلق اسلامی نظریاتی کونسل نے غیر ضروری رائے دی، وی پی این کے استعمال کا شریعت سے کوئی تعلق ہی نہیں۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے …

Read More »

پی ٹی آئی کا احتجاج کوئی چیلنج نہیں، شو فلاپ ہوگا۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کا احتجاج بالکل کوئی چیلنج نہیں ہے، پی ٹی آئی کا شو فلاپ ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے ہوم ورک کیے بغیر احتجاج …

Read More »

انارکی پھیلانے والے ملک دشمن ہیں، طاہر محمود اشرفی

فیصل آباد (پاک صحافت) پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین حافظ طاہر محمود اشرفی کا کہنا ہے کہ انارکی پھیلانے والے ملک دشمن ہیں۔ فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بعض عناصر انتشار اور نفرت پھیلانے کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہیں۔ حافظ طاہر محمود …

Read More »

اسلامی نظریاتی کونسل نے وی پی این کا استعمال غیرشرعی قرار دے دیا

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلامی نظریاتی کونسل نے وی پی این کا استعمال غیرشرعی و ناجائز قراردے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل ڈاکٹر راغب نعیمی نے کہا ہے کہ انٹرنیٹ یا کسی سافٹ وئیر (وی پی این وغیرہ) کا استعمال، جس سے غیر اخلاقی یا غیر قانونی …

Read More »

ہزاروں یو آر ایل اور متعدد ایپس بند، حکومت نے ویب مانیٹرنگ سسٹم لگانے کی تصدیق کردی

لاہور (پاک صحافت) حکومت نے انٹرنیٹ پر موجود مواد کی مینجمنٹ کیلئے ویب مانیٹرنگ سسٹم کی تنصیب کی باقاعدہ تصدیق کردی۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) مواد بلاکنگ میں خود مختار ہوگیا، 2369 یو آر ایل اور 183 ایپلی کیشنز بند ہوگئیں۔ کابینہ ڈویژن نے قومی اسمبلی کو …

Read More »

ازبکستان میں وی پی این کی خریداری ایک بار پھر بڑھی

وی پی ان

پاک صحافت ازبکستان میں وی پی این کی درخواستوں کی مقبولیت ایک بار پھر تیزی سے بڑھ گئی ہے۔ ازبیکستان میں ایک بار پھر مسدود سائٹوں تک رسائی کے لئے استعمال ہونے والے موبائل وی پی این ایپلی کیشنز کی مقبولیت ایک بار پھر بڑھ گئی ہے۔ تاکہ اے پی …

Read More »