Tag Archives: ویکسینیشن

کورونا وائرس، سندھ حکومت کا یومیہ ایک لاکھ افراد کی ویکسینیشن کا فیصلہ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت نے صوبے میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے  پیش نظر  یومیہ ایک لاکھ افراد کی ویکسینیشن کا فیصلہ کیا ہے،  ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے  صوبائی محکمہ صحت کوہدایت کی کہ ایک لاکھ ویکسین روزانہ لگائی جائیں، ایکسپو سینٹرمیں …

Read More »

کورونا سے متعلق حکومتی پالیسی پر وزیر اعلیٰ سندھ کی کڑی تنقید

مراد علی شاہ

اسلام آباد (پاک صحافت) کورونا وائرس سے متعلق وفاقی حکومت کی پالیسیوں پر وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کا وفاق کا طریقہ بالکل عقل سے باہر ہے۔ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ …

Read More »

دنیا کے بڑے اخبارات نے نریندر مودی کو بتایا ولن

کورونا

نئی دہلی {پاک صحافت} بھارت میں کورونا وائرس کی دوسری لہر نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی عزت مٹی میں ملاکر رکھ دی ہے۔ فارن پریس نے انہیں ایک نایک کہا جو اپنی غلط پالیسیوں کی وجہ سے ولن میں بدل ہو گیا ہے۔ دنیا کے بڑے اخبارات کہتے …

Read More »

بھارت کے سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ بھی کورونا وائرس سے متاثر

منموہن سنگھ

نئی دہلی {پاک صحافت} بھارت کے سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ بھی کورونا وائرس سے متاثر ہوچکے ہیں۔ کرونا ٹیسٹ کی رپورٹ مثبت آنے کے بعد ، انہیں دہلی کے آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز کے ٹراما سنٹر میں داخل کرایا گیا۔ خبر رساں ادارے اے این آئی …

Read More »

جانئے کس ملک نے دنیا کا پہلا ‘وائرس پاسپورٹ’ متعارف کرایا

وائرس پاسپورٹ

بیجنگ {پاک صحافت} پوری دنیا کورونا وائرس سے جوجھ رہی ہے ایسے میں اگر کسی کو دوسرے ملک کا سفر کرنا ہو تو اس کے لئے مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے اب اس مشکل سے نجات دیتے ہوئے چین نے بین الاقوامی سفر کرنے والے اپنے شہریوں کے …

Read More »