Tag Archives: ویکسینیشن

ویکسینیشن نہ کروانے والے رہنماوں اور کارکنوں کی پارٹی اجلاس میں شرکت پر پابندی عائد

نثار کھوڑو

کراچی (پاک صحافت) پیپلزپارٹی سندھ نے ویکسینیشن نہ کروانے والے رہنماوں اور کارکنوں کی کسی بھی پارٹی اجلاس میں شرکت پر پابندی عائد کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو نے ہدایت کی ہے کہ پی پی سندھ کے ڈویژن سے لے کر وارڈ سطح تک …

Read More »

کورونا وائرس کے خاتمے کے لیے ویکسینیشن کرانا لازمی ہے، مرتضی وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) ایڈمنسٹریٹر کراچی اور سندھ حکومت کے ترجمان مرتضٰی وہاب کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے خاتمے کے لئے ویکسینیشن کرانا لازمی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ شہر کو معمول پر لانے کے لیے تمام افراد حکومت کی ایس او پیز پر عمل کریں۔ تفصیلات کے …

Read More »

اداکارہ اشنا شاہ 9 دن میں کورونا سے مکمل صحیتاب

اشنا شاہ

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول اداکارہ اشنا شاہ صرف 9 میں کورونا وائرس کی مکمل صحیتاب ہو گئیں،  خیال رہے کہ اشنا شاہ میں 2 اگست کو کورونا کی تشخیص ہوئی تھی اور انہوں نے خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا تھا۔ اداکارہ تقریبا 9 دن تک …

Read More »

بائیڈن کی مقبولیت میں حلف برداری کے وقت سے زبردست کمی

بائیڈن

واشنگٹن {پاک صحافت} امریکی صدر جو بائیڈن کی مقبولیت میں نمایاں کمی آئی ہے گزشتہ چھ ماہ  جب سے وہ انہوں نے عہدہ سنبھال ہے اور چند دنوں میں اپنی مقبولیت کی کم ترین سطح پر پہنچ گئے ہیں۔ بائیڈن وائٹ ہاؤس میں داخل ہوئے 56 فیصد امریکیوں نے ان …

Read More »

کورونا ویکسینیشن کے حوالے سے ڈبلیو ایچ او کے سربراہ کی تمام ممالک سے اپیل

ڈاکٹر ٹیڈروس گیبریئس

لندن {پاک صحافت} عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ڈاکٹر ٹیڈروس اذانوم گریبیس نے جمعرات کو اپیل کی ہے کہ وہ ستمبر تک ہر ملک کی آبادی کا کم سے کم 10 فیصد کورونا وائرس کویوڈ۔ اسی کے ساتھ ہی ، انہوں نے متنبہ کیا کہ جب تک ہم ہر جگہ …

Read More »

ہانگ کانگ نے برطانیہ سے آنے والی تمام پروازوں کو معطل کردیا

برٹش ایرویز

ہانگ کانگ {پاک صحافت} ہانگ کانگ نے کورونا وائرس کے ڈیلٹا مختلف قسم کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے برطانیہ سے آنے والی تمام پروازوں پر پابندی عائد کردی ہے۔ برطانیہ میں ڈیلٹا کی مختلف حالتوں کے معاملات دنیا کے بہت سے ممالک کے مقابلے میں کہیں زیادہ ہیں اور …

Read More »

ملک میں کورونا وائرس، مزید 36 افراد لقمہ اجل، 935 نئے کیسز رپورٹ

کورونا

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں کورونا وبا کے وار جاری ہیں، این سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 36 مریض دم توڑ گئے، جس کے بعد ملک بھر میں کورونا سے جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد 22 ہزار 188 ہوگئی ہے۔ …

Read More »

کورونا ویکسین نہ لگوانے پر پولیس اہلکار معطل

کورونا ویکسین

لاڑکانہ (پاک صحافت) صوبہ سندھ کے ضلع لاڑکانہ میں کورونا ویکسین نہ لگوانے پر پولیس اہلکار  کومعطل کر دیا گیا، خیال رہے کہ کورونا وائرس کی ویکسین نہ لگوانے والے پولیس اہلکاروں کی ناصرف تنخواہیں روکی جانے لگیں، بلکہ انہیں معطل بھی کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق کورونا وائرس …

Read More »

سندھ میں اسکول اور دکان کھولنے کے لئے کورونا ویکسینیشن لازمی قرار

کورونا ویکسینیشن

کراچی (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے سندھ میں اسکول یا دکان کھولنے کے لئے ویکسینیشن کو  لازمی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر اسکول کھولنا ہے تو تمام اساتذہ کو ویکسین لگانا ضروری ہے، اسی طرح  اگر کوئی دکاندار دکان کھولنا چاہتا ہے تو …

Read More »

لوگ ویکسین لگوائیں، خود بھی محفوظ رہیں اپنے گھر والوں کو بھی محفوظ بنائیں، ناصر شاہ کی عوام سے اپیل

ناصر حسین شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے عوام سے اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ لوگ ویکسین لگوائیں، خود بھی محفوظ رہیں اور اپنے گھر والوں کو بھی محفوظ بنائیں۔  خیال رہے کہ کورونا ویکسینیشن سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے سید ناصر شاہ نے بتایا کہ …

Read More »