Tag Archives: ویکسینیشن

فرانس میں ویکسینیشن کے جعلی کاغذات سے ہلچل، ڈیڑھ سے دو سو یورو میں جعلی کاغذات حاصل کیے جا رہے ہیں

فرانس

پیرس {پاک صحافت} فرانس میں ویکسینیشن کے جعلی کاغذات سے ہلچل مچ گئی خاتون کی موت سے نئی بحث چھڑ گئی، ڈیڑھ سے دو سو یورو میں جعلی کاغذات حاصل کیے جا رہے ہیں۔ فرانس کے ایک اسپتال میں کورونا وائرس سے متاثرہ 57 سالہ خاتون کی موت کے بعد …

Read More »

ایران میں غیر ملکی شہریوں کی ویکسینیشن بھی انتہائی سنجیدگی کے ساتھ جاری رہے گی: صدر

رئیسی

تہران {پاک صحافت} ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ ایران میں انسانی ہمدردی کے پیش نظر غیر ملکی شہریوں کی ویکسینیشن شروع ہو گئی ہے۔ صدر مملکت نے آج کورونا سے نمٹنے کے قومی کمیشن کے اجلاس میں کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے شروع سے …

Read More »

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر کی طرف سے فلسطینیوں کے حقوق کا دفاع جاری رکھنے کا عزم

فلسطین

پاک صحافت اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر نے فلسطینی عوام کے حقوق کا دفاع جاری رکھنے کی ضرورت پر زور دیا اور بین الاقوامی برادری پر زور دیا کہ وہ بے گھر فلسطینیوں کو مناسب امداد فراہم کرنے کے لیے ضروری مالی امداد فراہم کرے۔ جنرل اسمبلی کے …

Read More »

کورونا وائرس، دو سال بعد پہلی پاکستانی فلم ’کھیل کھیل میں‘ ریلیز

کھیل کھیل میں

کراچی (پاک صحافت) پاکستان بھر میں کورونا کی وبا کے باعث مارچ 2020 کے آغاز میں سینما بند کردیے گئے تھے جو اکتوبر 2021 کے وسط تک بند رہے تھے مگر یکم نومبر کو کراچی، لاہور اور اسلام آباد سمیت دیگر شہروں میں بھی سینما کھول دیے گئےتھے۔ سینما کھلنے …

Read More »

وزیر اعلیٰ سندھ کا انسداد خسرہ اور روبیلا مہم سے متعلق اہم پیغام

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے انسداد خسرہ اور روبیلا مہم سے متعلق اہم پیغام جاری کرتے ہوئے بچوں کے والدین کو ویکسینیشن سے متعلق ہدایت کی، وزیر اعلیٰ سندھ نے کہا کہ والدین اپنے بچوں کو خسرہ اور روبیلا کی ویکسینیشن ضرور  کروائیں۔ تفصیلات …

Read More »

بل گیٹس نے بھارت کی ویکسینیشن مہم پر کہا کہ باقی دنیا کو بھارت سے سیکھنا چاہیے

بلگیٹس

پاک صحافت دنیا کے امیر ترین لوگوں میں سے ایک اور بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن کے شریک چیئرمین بل گیٹس نے کورونا کے خلاف بھارت کی جنگ کو سلام پیش کیا ہے۔ انہوں نے بھارت میں ویکسینیشن مہم کے 100 کروڑ خوراک کے تیزی سے تجاوز کو ایک بڑی …

Read More »

ویکسینیٹڈ افراد کیلئے سینما اور مزار کھولنے کی اجازت

مزارات

اسلام آباد (پاک صحافت) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے ملک میں وائرس کے پھیلاؤ کی شرح میں کمی کو مدنظر رکھتے ہوئے ہفتہ وار ایک دن کی لازمی بندش کو ختم کر دیا اور ویکسین لگوانے والے افراد کے لیے سینما اور مزارات کھولنے کی …

Read More »

پیر گیارہ اکتوبر سے تمام تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان

تعلیمی ادارے

اسلام آباد (پاک صحافت) این سی او سی کی جانب سے پیر گیارہ اکتوبر سے تمام تعلیمی اداروں کو معمول کے مطابق کھولنے کا اعلان کیا گیا ہے جس کے بعد کلاسز کا سلسلہ دوبارہ شروع ہوجائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور چیئرمین این سی او …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت کی نااہلی و ناکامی کا آئے روز ایک نیا ڈرامہ سامنے آتا ہے۔ عظمی بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ آئے روز پی ٹی آئی حکومت کی نااہلی اور ناکامی کا ایک نیا ڈرامہ اور لطیفہ سامنے آتا ہے۔ نواز شریف کو ویکسین لگانے کی بات بھی ایک لطیفہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی ترجمان ٰعظمی بخاری نے …

Read More »

جعلی حکومت کی طرح ان کا ویکسینیشن ریکارڈ بھی جعلی ہے۔ مریم نواز

مریم نواز

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی جعلی حکومت کی طرح ان کا ویکسینیشن ریکارڈ بھی جعلی ہے جس کی وجہ سے نوازشریف کا جعلی ریکارڈ بنایا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے اپنے والد …

Read More »