Tag Archives: ویڈیو کال

میٹا کی نئی ڈیوائس جو اسمارٹ فونز کا متبادل ثابت ہوگی

(پاک صحافت) میٹا کی جانب سے طویل عرصے سے اسمارٹ فونز کے متبادل کے لیے اگیومینٹڈ رئیلٹی (اے آر) ٹیکنالوجی پر مبنی اسمارٹ گلاسز کی تیاری پر کام کیا جا رہا ہے۔ اب اس حوالے سے کمپنی نے پہلی پیشرفت کی ہے اور اپنا پہلا اے آر اسمارٹ گلاس اورین …

Read More »

غزہ جنگ، صادق سنجرانی کا صدر ملائیشین سینیٹ سے ویڈیو رابطہ

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی

اسلام آباد (پاک صحافت) چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی اور صدر ملائیشین سینیٹ وان جنیدی توانکو جعفر کے درمیان بذریعہ ویڈیو لنک رابطہ ہوا ہے۔ دونوں رہنماؤں نے باہمی دلچسپی کے امور خاص طور پر مسئلہ فلسطین پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا۔ تفصیلات کے مطابق ملائیشین سینیٹ کے صدر وان جنیدی …

Read More »

زوم کی جانب سے آن لائن میٹنگ میں فزیکل فیچر بھی شامل

زوم

کراچی (پاک صحافت)  کیا آپ جانتے ہیں کہ زوم اپنےکالنگ فیچرمیں اہم  فیچرشامل کرنے پرکام کررہا ہے۔ اس اہم فیچر کے ذریعے استعمال کنندگان ویڈیوکالزمیں جسمانی حرکات و سکنات بھی ظاہرکرسکیں گے۔ رپورٹ کے مطابق ویڈیوکانفرنسگ پلیٹ فارم زوم اس فیچر کو اپنے ڈیسک ٹاپ ورژن کے لیے جیسٹر ریکگنیشن …

Read More »

واٹس ایپ کا اپنے کالنگ تجربے کو بہتر بنانے کے لیے نئے طریقے کا اعلان

واٹس ایپ

کیلیفورنیا (پاک صحافت) دنیا بھر میں مقبول میسجنگ اور آڈیو ویڈیو کالنگ ایپ واٹس کی جانب سے صارفین کو ایک اور اچھی خبر سنا دی گئی ہے۔  خیال رہے کہ واٹس ایپ اور فیس بک کے سربراہ ول کیتھ کارٹ نے ٹوئٹر کے ذریعے صارفین کو واٹس ایپ  کالنگ تجربے …

Read More »

فیسک بک کی جانب سے آڈیو اور ویڈیو کالنک کی سہولت کو مین ایپ میں واپس لانے کا فیصلہ

فیس بک

کیلیفورنیا (پاک صحافت) فیس بک نے مین ایپ سے آڈیو او ویڈیو کالنگ کی سہولت ختم کرنے اور میسنجر کے نام سے الگ ایپ لانچ کرنے کے بعد ایک بار پھر ان تمام سہولیات کو مین ایپ میں واپس لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ اس …

Read More »

واٹس ایپ صارفین خود کو بلاک کیے جانے کا کیسے پتا لگا سکتے ہیں؟

واٹس ایپ

کراچی (پاک صحافت) اگر واٹس ایپ پر کوئی آپ کو بلاک کر دے تو آپ کا اس بات کا علم کیسے ہوگا؟ کیا واٹس ایپ اپنے صارفین کو اس بات کی رسائی دیتا ہے کہ آپ خود کو بلاک کئے جانے کا پتا لگا سکیں؟ تو اس بات کا جواب …

Read More »

پرائیویسی پالیسی، واٹس ایپ نے زیر گردش تمام افواہوں کی تردید کردی

واٹس ایپ

سان فرانسسکو ( پاک صحافت) میسجنگ اور ویڈیو کالنگ کی مقبول ترین ایپ واٹس ایپ نے پرائیویسی پالیسی سے متعلق زیر گردش تمام افواہوں کی تردید کردی۔  خیال رہے کہ نئی پالیسی سامنے آنے کے بعد یہ افواہیں زیرگردش تھیں کہ واٹس ایپ نے اپنے صارفین سے تمام قسم کے …

Read More »