پشاور (پاک صحافت) گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ ہمارے صوبے کے پیسے اور ملازمین جلوس میں استعمال ہوتے ہیں، صوبے کا سب سے بڑا مسئلہ امن و امان کا ہے۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ کل مختلف …
Read More »بشریٰ بی بی نے کہا جو 5 ہزار لوگ نہیں لائے گا اسے ٹکٹ نہیں ملے گا، شرجیل میمن
کراچی (پاک صحافت) وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی نے کہا ہے کہ جو احتجاج میں 5 ہزار لوگ نہیں لائے گا، اسے پارٹی ٹکٹ نہیں دیں گے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کچھ قوتیں چاہتی ہیں کہ …
Read More »علی امین گنڈاپور کہاں غائب تھے جو اچانک کے پی اسمبلی میں نمودار ہوئے؟ امیر مقام
(پاک صحافت) وفاقی وزیرِ امورِ کشمیر و گلگت بلتستان امیر مقام کا کہنا ہے کہ دنیا بھر سے سربراہان پاکستان آ رہے ہیں، یہ پی ٹی آئی سے ہضم نہیں ہو رہا۔ ان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی والوں نے تو کھل کر کہہ دیا کہ بھارتی وزیرِ …
Read More »امیر مقام کا پی ٹی آئی جلسے میں استعمال ہوئے وسائل کی تحقیقات کا مطالبہ
اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر امیر مقام کا کہنا ہے کہ عوام نے تحریکِ انصاف کے جلسے کو مسترد کر دیا ہے، کل کے جلسے میں غریب صوبے کے وسائل استعمال کیے گئے، جس کی تحقیقات ہونی چاہئیں۔ اسلام آباد میں امیر مقام نے وفاقی وزیرِ اطلاعات عطاء اللّٰہ …
Read More »بلوچستان کی ترقی کیلئے ہمیشہ کی طرح خلوص دل سے کام کریں گے۔ صدر مملکت
اسلام آباد (پاک صحافت) صدر مملکت آصف زرداری کا کہنا ہے کہ بلوچستان کی ترقی کیلئے ہمیشہ کی طرح خلوص دل سے کام کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری سے ایوان صدر میں وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ملاقات کی جس میں بلوچستان کی مجموعی سیاسی صورتحال …
Read More »بلوچستان میں معاشی فوائد سے مقامی لوگوں کیلئے فلاحی اقدامات کا سلسلہ جاری
اسلام آباد (پاک صحافت) بلوچستان کے قدرتی وسائل سے ہونے والے معاشی فوائد سے مقامی لوگوں کیلئے فلاحی اقدامات کا سلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج، ایف سی بلوچستان (نارتھ) اور آئل کمپنی، اوجی ڈی سی ایل کے اشتراک سے صحت، تعلیم اور دیگر شعبوں میں کئی فلاحی منصوبے …
Read More »فلسطینی گیس کے وسائل؛ غزہ جنگ میں صہیونیوں کے پوشیدہ مقاصد
(پاک صحافت) صیہونی حکومت جو گزشتہ دہائیوں سے فلسطین کے قدرتی وسائل پر توجہ دے کر توانائی کے میدان میں اپنے عزائم کو فروغ دینے کے لیے کوشاں ہے، غزہ کی موجودہ جنگ کے دوران بھی اس طرح کے وسائل کی لالچ میں ہے۔ تفصیلات کے مطابق 1999 صیہونی کمپنیوں …
Read More »اپنے وسائل سے تو قرضوں کا بوجھ ادا نہیں کرسکتے۔ احسن اقبال
اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ اپنے وسائل سے تو قرضوں کا بوجھ ادا نہیں کرسکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے نجی ٹی وی چینل کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومتی وسائل محدود ہیں، جو ریلیف دیں گے اس کیلئے …
Read More »بلوچستان کو ترقی یافتہ بناکر استحکام پاکستان کیلیے کردار ادا کرینگے۔ صدر زرداری
کوئٹہ (پاک صحافت) صدر مملکت آصف زرداری کا کہنا ہے کہ ہم بلوچستان کو ترقی یافتہ بناکر استحکام پاکستان کیلیے کردار ادا کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی کی جانب سے دیے گئے عشائیے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے …
Read More »گوگل کا اینڈرائیڈ فونز میں اسپام کالز کی روک تھام کیلئے نیا فیچر متعارف کرانے کا فیصلہ
(پاک صحافت) گوگل کی جانب سے اینڈرائیڈ صارفین کے لیے ایک کارآمد فیچر متعارف کرایا جا رہا ہے۔ لک اپ نامی یہ فیچرصارفین کو نامعلوم نمبروں کی شناخت حالیہ کالز کے ذریعے کرنے میں مدد فراہم کرے گا۔ یہ فیچر ٹرو کالر ایپ سے کافی ملتا جلتا ہے اور فی …
Read More »