Tag Archives: وزیر داخلہ

وزیر داخلہ کی جانب سے قانون نافذ کرنیوالے اداروں کو بدنام کرنے کی سازش بے نقاب

رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے قانون نافذ کرنیوالے اداروں کو بدنام کرنے سے متعلق پی ٹی آئی کی مبینہ سازش بے نقاب کردی۔ رانا ثناء اللہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ  ضروری تھا کہ قوم کو ان کے ناپاک ارادے سے آگاہ …

Read More »

عمران خان ایک فتنے کا نام ہے، رانا ثناء اللہ

رانا ثناء اللہ

لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان ایک فتنے کا نام ہے، قوم نے اس فتنے کی شناخت اور ادراک نہ کیا تو یہ فتنہ قوم کو خطرے سے دوچار کر دے گا۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ عمران خان نے …

Read More »

پی ٹی آئی جس طرح سے بنائی گئی، اسی طرح فارغ ہوگی۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

فیصل آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی جس طرح سے بنائی گئی، اسی طرح فارغ ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان جیل سے اتنا خوفزدہ ہے کہ 4 ماہ …

Read More »

سعودی نائب وزیر داخلہ دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

سعودی وزیر

اسلام آباد (پاک صحافت) سعودی نائب وزیر داخلہ ڈاکٹر ناصر بن عبدالعزیز دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرداخلہ راناثناءاللہ نے نورخان ائیربیس پر سعودی نائب وزیر داخلہ ڈاکٹر ناصر بن عبدالعزیز الداد کا استقبال کیا۔ اپنے دورے کے دوران سعودی نائب وزیر داخلہ …

Read More »

رانا ثناء اللہ نے عمران خان کو فتنہ قرار دے دیا

رانا ثناءاللہ

(پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثںاء اللہ نے مریم اورنگزیب کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ‏ہم یہ بات بہت تواتر سے کرتے رہے ہیں کہ یہ ایک فتنہ ہے اس کی اگر صحیح شناخت اور ادراک نہ کیا گیا اور لوگوں نے اسے اپنے ووٹ کی …

Read More »

ملک میں صرف 40 سے 45 ہزار لوگ عمران خان کی حمایت میں احتجاج کیلئے باہر آئے۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ ملک میں صرف 40 سے 45 ہزار لوگ عمران خان کی حمایت میں احتجاج کیلئے باہر آئے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پابندی کے علاوہ تحریک انصاف …

Read More »

دفاعی تنصیبات پر حملے کرنے والوں کیخلاف قانون اپنا راستہ لے گا۔ وزیر داخلہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ دفاعی تنصیبات پر حملے کرنے والوں کیخلاف قانون اپنا راستہ لے گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ 17 مئی تک عمران کی گرفتاری سے روکنے کے اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے …

Read More »

عمران خان کو تمام مقدمات میں ضمانت مل گئی تو ٹھیک ، ورنہ آج پھر اسے گرفتار کریں گے، وزیر داخلہ

رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان کو تمام مقدمات میں ضمانت مل گئی تو ٹھیک ، ورنہ آج پھر اسے گرفتار کریں گے۔ انہوں نے یہ بات نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ تفصیلات کے …

Read More »

ہائیکورٹ نے عمران خان کو ضمانت نہ دی تو ان کو دوبارہ گرفتار کیا جائے گا۔ وزیر داخلہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ اگر ہائیکورٹ نےعمران خان کو ضمانت نہ دی تو ان کو دوبارہ گرفتار کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج سہولت کاری …

Read More »