Tag Archives: وزیر خزانہ

ہم درست سمت میں جارہے ہیں، طویل سفر باقی ہے، وزیر خزانہ

کراچی (پاک صحافت) وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ہم درست سمت میں جارہے ہیں تاہم طویل سفر باقی ہے۔ کراچی میں ہونے والے فیوچر سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے محمد اورنگزیب نے کہا کہ ہم صحیح سمت میں جارہے ہیں، ترسیلات زر بڑھ رہی ہیں اور زرمبادلہ …

Read More »

ٹیکس کے لیے کسی کو ہراساں نہیں کیا جائے گا، محمد اورنگزیب

(پاک صحافت) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ٹیکس کے لیے کسی کو ہراساں نہیں کیا جائے گا، نان فائلر گاڑیاں اور جائیدادیں نہیں خرید سکے گا، نان فائلر سے متعلق ہمیں قانونی کور کی ضرورت ہے۔ واشنگٹن میں پریس کانفرنس میں وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے …

Read More »

معاشی اصلاحات پر عمل کیے بغیر پاکستان کے پاس کوئی چارہ نہیں۔ وزیر خزانہ

محمد اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ معاشی اصلاحات پر عمل کیے بغیر پاکستان کے پاس کوئی چارہ نہیں۔ تفصیلات کے مطابق واشنگٹن میں وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی ڈائریکٹر سے گفتگو کی۔ وزیر خزانہ نے کہا کہ ٹیکس نادہندگان …

Read More »

ملکی معیشت درست سمت میں گامزن ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملکی معیشت درست سمت میں گامزن ہے۔ انہوں نے کہا کہ چین نے پاکستان میں سی پیک کے تحت بھاری سرمایہ کاری کی۔ چین کی پاکستان میں توانائی کے شعبے میں سرمایہ کاری قابل تحسین ہے۔ محمد اورنگزیب …

Read More »

مختلف کمپنیاں 29 ارب روپے کا ٹیکس فراڈ کر رہی ہیں، وزیرِ خزانہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ مختلف کمپنیاں 29 ارب روپے کا ٹیکس فراڈ کر رہی ہیں۔ اسلام آباد میں محمد اورنگزیب اور چیئرمین ایف بی آر نے پریس کانفرنس کی۔ اس موقع پر وفاقی وزیر نے کہا کہ سعودی وفد کے ساتھ …

Read More »

معیشت بہتر، مہنگائی کم، ٹیکس فائلرز میں اضافہ ہوا ہے، وفاقی وزیرِ خزانہ

محمد اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملک میں ٹیکس فائلرز کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔ اسلام آباد میں پاکستان اکنامک ڈیش بورڈ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے محمد اورنگزیب نے کہا کہ ٹیکس ٹو جی ڈی پی میں اضافہ کرنا …

Read More »

اب معاشی استحکام آئے گا، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب

محمد اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کا اسٹینڈ بائی ایگریمنٹ کامیابی سے مکمل کر لیا، اب معاشی استحکام آئے گا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمد اورنگزیب نے کہا کہ یہ سب وزیراعظم شہباز شریف کی کاوشوں سے …

Read More »

پاکستان کیلئے IMF کا پروگرام اگلے تین سال کا ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پاکستان کیلئے آئی ایم ایف کا پروگرام اگلے تین سال کا ہے، پروگرام کا مقصد میکرو اکنامک استحکام حاصل کرنا ہے۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ …

Read More »

وزیر خزانہ 7 ارب ڈالر آئی ایم ایف پروگرام کی منظوری کیلئے پرامید

لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف بورڈ میٹنگ کل ہوگی۔ امید ہے آئی ایم ایف 7 ارب ڈالر پروگرام کی منظوری دے گا۔ لاہور میں سی پیک سیمینار سے خطاب میں وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا تھا کہ پالیسی ریٹ …

Read More »