(پاک صحافت) امریکی خلائی ادارے ناسا کا خلائی جہاز مشتری اور اس کےچاند Europa کے سفرپر روانہ ہوگیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق خلائی مشن تقریباً 6 سال بعد 2030 میں مشتری پرپہنچےگا اور یوروپا کی سطح کے16 میل کے علاقےکے اندر تحقیق کرےگا۔ خلائی جہاز مشتری چاندکی …
Read More »زمین کے گرد پراسرار برقی میدان دریافت
(پاک صحافت) سائنسدانوں نے زمین کے گرد پھیلا ایک برقی یا الیکٹرک میدان دریافت کیا ہے جو ایسی قطبی ہوا تیار کرتا ہے جو مختلف ذرات کو کرہ ہوائی میں سپر سونک رفتار سے خارج کرتی ہے۔ امریکی خلائی ادارے ناسا کے سائنسدانوں نے یہ انقلابی دریافت کی ہے اور …
Read More »چاند پر جانے والے خلا بازوں کیلئے 4 جی سے لیس اسپیس سوٹس کی تیاری
(پاک صحافت) امریکی خلائی ادارے ناسا کا آرٹیمس 3 مشن انسانوں کو 5 دہائیوں کے بعد چاند پر دوبارہ پہنچائے گا۔ ناسا کی جانب سے 2026 میں آرٹیمس 3 مشن کے تحت انسانوں کو چاند کی سطح پر اتارا جائے گا اور یہ کام اسپیس ایکس کے اسٹار شپ کی …
Read More »ناسا مشن نے مریخ پر قدیم جراثیمی زندگی کے ممکنہ آثار دریافت کرلیے
(پاک صحافت) امریکی خلائی ادارے ناسا کے مشن نے مریخ پر ایک ایسی دریافت کی ہے جس سے وہاں اربوں سال قبل جراثیمی زندگی کا اشارہ ملتا ہے۔ ناسا کے پرسیورینس روور نے مریخ کی ایک قدیم دریائی وادی میں Cheyava Falls نامی چٹان دریافت کی۔ اس چٹان کے تجزیے …
Read More »ایسا اسپیس سوٹ تیار جو پیشاب کو پینے کے صاف پانی میں تبدیل کر دیتا ہے
(پاک صحافت) سائنسدانوں نے ایک ایسا اسپیس سوٹ ڈیزائن کیا ہے جو خلا بازوں کے پیشاب کو 5 منٹ کے اندر پینے کے صاف پانی میں تبدیل کرسکتا ہے۔ کارنیل یونیورسٹی کے ماہرین نے اس خلائی لباس کو اس توقع کے ساتھ ڈیزائن کیا کہ ناسا کی جانب سے انہیں …
Read More »سائنسدانوں نے زندگی کے لیے موزوں ایک سیارہ دریافت کرلیا
(پاک صحافت) سائنسدانوں نے ایسا سیارہ دریافت کرلیا ہے جہاں کا ماحول ان کے خیال میں زندگی کے لیے موزوں ہے۔ امریکی خلائی ادارے ناسا کی جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ کی مدد سے ماہرین نے اس سیارے کو دریافت کیا جو زمین سے 48 نوری برسوں کے فاصلے پر …
Read More »مریخ جیسے ماحول میں 378 دن قیام کے بعد 4 افراد کی حقیقی دنیا میں واپسی
(پاک صحافت) ناسا اور چین 2030 کی دہائی میں مریخ پر انسانوں کو بھیجنے کی منصوبہ بندی کررہے ہیں۔ اس مقصد کے لیے یہ جاننا ضروری ہے کہ مریخ پر پہنچنے پر انسانی جسم پر کیا اثرات مرتب ہوسکتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ امریکی خلائی ادارے ناسا نے مریخ …
Read More »ایک ایسا نایاب خلائی ایونٹ جو آپ ٹیلی اسکوپ کے بغیر دیکھ سکتے ہیں
(پاک صحافت) بیشتر خلائی ایونٹس کو آنکھوں سے دیکھنا ممکن نہیں ہوتا مگر آپ بہت جلد ایک ستارے میں ہونے والے تھرمو نیوکلیئر دھماکے کو دیکھ سکیں گے۔ T Coronae Borealis نامی ستارے جسے بلیز اسٹار بھی کہا جاتا ہے، بہت جلد آسمان پر قطبی ستارے جتنا روشن نظر آئے …
Read More »چاند کے مدار سے زمین کی تصویر لینے والا خلا باز طیارہ حادثے میں ہلاک
(پاک صحافت) چاند کے مدار سے زمین کی تصویر لینے والا امریکی خلا باز 90 سال کی عمر میں طیارہ حادثے میں ہلاک ہوگیا۔ ولیم اینڈرس امریکی خلائی اور تحقیقاتی ادارے( ناسا) کے خلا باز تھے جنہوں نے خلائی مشن اپالو 8 میں اپنی خدمات پیش کی تھیں۔ ولیم اینڈرس …
Read More »جیمز ویب ٹیلی اسکوپ نے کائنات کی قدیم ترین اور سب سے دور واقع کہکشاں دریافت کرلی
(پاک صحافت) جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ کو خلا میں کائنات کے راز جاننے کے لیے بھیجا گیا تھا اور اس کی مدد سے سائنسدانوں نے اب تک کافی کچھ جانا ہے۔ امریکی خلائی ادارے ناسا کی اس ٹیلی اسکوپ نے کائنات کی قدیم ترین اور سب سے دور واقع …
Read More »