Tag Archives: نااہلی

نواز شریف کے خلاف کیسز میں کوئی حقیقت نہیں، 5 سال سے زیادہ نا اہلی نہیں ہو سکتی، عطاتارڑ

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) وزیرِ اعظم شہباز شریف کے معاونِ خصوصی عطاء اللّٰہ تارڑ کا کہنا ہے نواز شریف کے خلاف کیسز میں کوئی حقیقت نہیں۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف کی 5 سال سے زیادہ نا اہلی نہیں ہو سکتی۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِ اعظم شہباز شریف کے معاونِ …

Read More »

نوازشریف اور جہانگیرترین کے الیکشن لڑنے کی راہ ہموار

جہانگیر ترین نواز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) نااہلی کی سزا 5 سال تک کرنے کا بل منظور ہونے کے بعد نواز شریف اور جہانگیر ترین کے الیکشن لڑنے کی راہ ہموار ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی نے نااہلی کی زیادہ سے زیادہ سزا پانچ سال کرنے کا بل اتفاق رائے سے منظور …

Read More »

خیبرپختونخوا پر 10 سال نالائقی، نااہلی اور کرپشن مسلط رہی۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا پر 10 سال نالائقی ، نااہلی اور کرپشن مسلط رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن )کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے سابق اراکین قومی اسمبلی شاہ جی گل آفریدی اور سابق سینیٹر تاج آفریدی کی سربراہی …

Read More »

سینیٹ نے الیکشن ایکٹ میں ترمیم کا بل کثرتِ رائے سے منظور کر لیا

سینیٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) سینیٹ نے الیکشن ایکٹ میں ترمیم کا بل کثرتِ رائے سے منظور کر لیا۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی اور جماعتِ اسلامی نے ترمیمی بل کی مخالفت کی۔ترمیمی بل کے مطابق الیکشن ایکٹ کے سیکشن 57 میں ترمیم کی گئی ہے، الیکشن کمیشن عام انتخابات …

Read More »

عدالتوں نے ملک میں سیاسی بحران پیدا کیا ہے، عرفان قادر

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عرفان قادر نے کہا ہے کہ عدالتوں نے ملک میں سیاسی بحران پیدا کیا ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ ماضی میں وزیراعظم پر توہینِ عدالت لگانا غیر آئینی تھا۔ تفصیلات کے مطابق عرفان قادر نے جاری بیان میں …

Read More »

نواز شریف اور جہانگیر ترین کو اپیل کا حق مل گیا

نوازشریف جہانگیرترین

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف اور سینئر سیاستدان جہانگیرترین کو اپنی نااہلی کیخلاف اپیل کا حق مل گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت عارف علوی کی منظوری سے سپریم کورٹ ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرایکٹ دو ہزار تئیس کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری ہونے کے …

Read More »

کراچی میں ہونے والے نقصانات پی ٹی آئی رہنماؤں کو بھرنے ہوں گے۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ پرتشدد مظاہروں کے دوران کراچی میں ہونے والے نقصانات پی ٹی آئی رہنماؤں کو بھرنے ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ کے وزیر اطلاعات و ٹرانسپورٹ شرجیل انعام میمن نے کلفٹن بلاک 5 کراچی میں پیپلز میرین واک منصوبے کے سنگ …

Read More »

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار اور خواجہ طارق کی ایک اور مبینہ آڈیو منظر عام پر آگئی

ثاقب نثار

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق چیف جسٹس ثاقب نثار اور وکیل خواجہ طارق رحیم کی ایک اور مبینہ آڈیو منظرِ عام پر آگئی۔ مبینہ آڈیو میں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ ’خواجہ ایک بات کہنا چاہتا ہوں، ایک ججمنٹ ضرور دیکھ لینا، 7 ممبر ججمنٹ ہے‘۔مبینہ آڈیو میں ثاقب …

Read More »

تنویر الیاس کی نااہلی کیخلاف اپیل خارج

سردار تنویر الیاس

مظفر آباد (پاک صحافت)  آزادکشمیر سپریم کورٹ نے سردار تنویر الیاس کی نااہلی کے خلاف اپیل خارج کردی۔ خیال رہے کہ سابق وزیراعظم سردارتنویر الیاس کی لیگل ٹیم نے توہین عدالت کیس میں آزادکشمیر ہائی کورٹ کی جانب سے نااہلی کے  فیصلے کے خلاف  پٹیشن سپریم کورٹ میں فائل کی …

Read More »

جسٹس فائز کیخلاف جھوٹا ریفرنس دائر کرنیوالوں کو عدلیہ کی بات کرتے شرم آنی چاہیے۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ جسٹس فائز کیخلاف جھوٹا ریفرنس دائر کرنیوالوں کو عدلیہ کی بات کرتے شرم آنی چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ ںے شاہ محمود قریشی کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ڈبہ پیر، ڈبو، عمران …

Read More »